تیلے شاہ نے کہا:کسی اچھے ڈاکڑ کو دیکھا دو
انشاءاللہ افاقہ ہو گا
دونوں ایک ہی چیز ہیںجیہ نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:کسی اچھے ڈاکڑ کو دیکھا دو
انشاءاللہ افاقہ ہو گا
شاہ صیب بیمار اور خراب میں فرق کیا کریں
اچھا میں تو باہر ہی نہیں نکلاشمشاد نے کہا:یہاں موسم خاصا اچھا ہو گیا ہے۔ گرمی میں وہ شدت نہیں رہی۔
سوات میں تو بہت ہی اچھا ہو گا موسم۔
کیوں جیہ؟