اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج تو واقعی میں خواتین نے کوئی گٹھ جوڑ کیا ہوا ہے۔

ایک نیا نام ‘ سمن ‘ نظر آ رہا ہے۔ اگر ادھر آئیں تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو اس دھاگے پر ڈھونڈے سے بھی کسی خاتون نے نہیں جھانکا، اب آئی ہو تم خاصی دیر کے بعد۔

بے شک محب سے پوچھ لو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
واہ، کیا وقت ہے۔ صرف ایک مہمان اور دو رجسٹرڈ یوزرز، ابھی احمد بھائی بھی آگئے
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
محب نظر تو آئے ہیں

یہ ان تینوں نے کیا چکر چلا رکھا ہے محب، ظفری اور رضوان نے،

کچھ پُراسرا سی حرکتیں لگ رہی ہیں ان کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر بھی نہیں آ رہے، پراسراریت پر پکا شک ہونے لگا ہے، اس سے اگلی منزل یقین کی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں مصروف ہیں؟

آج ظفری بھی نہیں آئے
سارا بھی نہیں آئیں

رات کے راہی آج سارے ہی غیرحاضر ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top