اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
قیصرانی نے کہا:
فرزوق بھائی، ایک بار پھر سے چکر لگا جائیں ناں
قیصرانی

آ گیا ہوں جی قیصرانی بھائی
اور شمشاد بھائی بہت بہت شکریہ مجھے یہ غزل بہت اچھہ لگتی ہے اسی لیے آپ سے کہا ۔۔
اور اب پھر میں محفل سے کچھ غائب رہوں گا کیونکہ کل میں فیصل آباد جا رہا ہوں ،کیونکہ امی کو فالج کو کا اٹیک ہوا ہے تو ماموں وغیرہ نے اُن کو وہاں بلا لیا تھا۔،کہ فیصل آباد میں علاج کرواتے ہیں ،بس دعا کیجئے گا کہ میری امی جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں
اب شمشاد بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
فرذوق یہ تو تم نے بڑی افسوس ناک خبر سنائی، اللہ تعالٰی تمہاری والدہ کو صحتِ عاملہ و کاملہ عطا فرمائے۔

دیگر اراکینِ محفل سے بھی دعا کی درخواست ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اوہ فرزوق بھائی۔ اللہ پاک جلد از جلد آپ کی امی کو صحتٍ کاملہ عطا فرمائیں اور ان کا سایہ آپ کے سر پر تاقیامت سلامت رکھیں
قیصرانی
 

جیہ

لائبریرین
اوہ فرزوق اتنی دیر کے بعد آئے اور اداس کر گئے سب کو

اللہ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ تمہارے اپنے والے کمپیوٹر کی طبیعت اب کیسی ہے؟ اب تو اسے دل کی تکلیف نہیں رہی ناں۔
 

جیہ

لائبریرین
ابھی تک تو ٹھیک ہے۔ آگے اللہ مالک ہے۔ اگر پھر خراب ہوگیا تو آپ سے فرمائش کرونگی نئے ہارڈ ڈسک کی :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی خطرہ ہے کہ دل ٹرانسپلانٹ کرانا ہی پڑے گا۔ اللہ خیر کرئے، یہ نوبت نہ ہی آئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے دل میرا مطلب ہے تمہارے کمپیوٹر کے دل کو۔
میری جیب کو کیا خطرہ ہونا ہے جیہ بچہ یہ تمہارے دل میرا مطلب ہے تمہارے کمپیوٹر کے دل سے زیادہ عزیز نہیں ہے۔ ایک چھوڑ دس لے آؤں گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
اور اب پھر میں محفل سے کچھ غائب رہوں گا کیونکہ کل میں فیصل آباد جا رہا ہوں ،کیونکہ امی کو فالج کو کا اٹیک ہوا ہے تو ماموں وغیرہ نے اُن کو وہاں بلا لیا تھا۔،کہ فیصل آباد میں علاج کرواتے ہیں ،بس دعا کیجئے گا کہ میری امی جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں
اب شمشاد بھائی


السلام علیکم چھوٹے بھائی

اللہ پر بھروسہ رکھیں ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور اللہ تعالٰی سے امیدِ کامل ہے کہ آپ کی والدہ جلد از جلد صحتیاب ہو جائیں آمین۔ امی کا خیال رکھیں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جویریہ

کیسی ہیں آپ ؟ آپ کا نام جویریہ مجھے بہت پسند ہے اب آپ یہ بتائیے کہ میں آپ کو جویریہ کہوں یا جیہ ؟

---------------------------------


راجا نعیم

آپ کے پاس بچوں کی اور نظمیں ہوں تو کیا لائبریری کے لئے آپ سے فرمائش کی جا سکتی ہے ؟
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ شگفتہ بہن ، اللہ کا کرم ہے اور “سب اچھا“ ہے

مجھے آپ جویریہ ہی کہیں ۔ اچھا لگتا ہے اپنا نام۔۔۔ مگر۔۔۔۔۔

جُویریہ کہیں نہ کہ اوروں کی طرح جَویریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top