اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
اب میں ہوں کہ اتنے لمبے انٹرویو پڑھ کر بھی ان ارکان کے متعلق کچھ نہیں جان سکا تو بہتر سمجھا کہ اس آسان سے تانے بانے پر آ جاؤں۔

اب ماوراء۔
 
ظفری

لائبریرین
زکریا نے کہا:
اب میں ہوں کہ اتنے لمبے انٹرویو پڑھ کر بھی ان ارکان کے متعلق کچھ نہیں جان سکا تو بہتر سمجھا کہ اس آسان سے تانے بانے پر آ جاؤں۔

اب ماوراء۔
زکریا مجھے تو لگتا ہے کہ یہ کوئی ایجنسی ہے جو سب کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرر ہی ہے ۔۔ یار کبھی ایسا انٹرویو کبھی ہوا ہے کسی کا ۔۔۔ اب جس نے دیا ہے یا دے رہا ہے ۔۔ دیکھنا اب اُن پر چھاپہ پڑنے والا ہے ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
lol۔ ظفری، آپ کو یہ کیسے لگتا ہے۔ اگر امن ایمان یہ پڑھ نہ لیں۔ تو میں نے بھی ڈر ڈر کر ہی جواب دیے ہیں۔ :lol:
خیر۔۔۔شکر ہے امن نے آج مجھ سے کچھ نہیں پوچھا۔ :p

زکریا، اتنے لمبے انٹرویو پڑھ کر آپ جان نہیں سکیں گے بلکہ اور ہی الجھ جائیں گے۔

اب شاید زکریا
 
زیک

مسافر
شاید نہیں یقیناً۔

اب جی کر رہا ہے کہ شمال سے کسی کو بلاؤں۔ ہے کوئی Great White North یعنی کینیڈا کا باسی؟ ہاں یاد آیا سمن کینیڈا میں ہیں شاید۔ تو اب سمن۔
 
سارا

محفلین

ظفری

لائبریرین
سارا نے کہا:
ظفری نے کہا:
سارا نے کہا:
بھائی آپ تو ایک دفعہ کہنے پر ہی بات مان جاتے ہیں۔۔۔ :wink:
بھائی جو ہوتے ہیں ناں ۔۔ وہ بہنوں کے ساتھ ضد جو نہیں کرتے ۔ :)

ماشااللہ۔۔۔اللہ سب بھائیوں کو آپ کے جیسے خیالات سے نوازے۔۔۔۔آمین۔۔۔ :D
شکر ہے تم نے یہ نہیں کہا کہ ہر بہن کو آپ جیسا بھائی ملے ۔۔۔۔ :lol:
 
صرف خیالات کی حد تک ٹھیک ہے کیا پتہ ان میں کچھ عادتیں آپ سے بھی اچھی ہوں۔۔۔ :wink: :p
 
شمشاد

تو میں کہہ دیتا ہوں ناں، اللہ کرئے ہر بھائی کو تم جیسا بھائی ملے :wink:
 
ظفری

لائبریرین
سارا نے کہا:
صرف خیالات کی حد تک ٹھیک ہے کیا پتہ ان میں کچھ عادتیں آپ سے بھی اچھی ہوں۔۔۔ :wink: :p
سارا بہن ۔۔۔۔ عادتیں خیالات سے ہی وجود میں آتی ہیں ۔ جس انسان کی سوچ اور خیالات جتنے اچھے ہونگے اُتنی ہی اُس میں عادتیں بھی اچھی ہونگی ۔ اسے اپنے پلے باندھ لو کہ سب جانتے ہیں کہ ظفری ایسی باتیں کم ہی کیا کرتا ہے ۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
آج ظفری کا موڈ سنجیدگی لیے ہوئے ہے۔

خیر تو ہے ظفری بھائی، سب ٹھیک ہے ناں
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء لگتا ہے تم نے صحیح پہچانا ہے۔
چھوڑو یار جب ڈاکٹر آئے گی جب دیکھا جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top