اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم سلام فرذوق کیسے ہو

تم نے تاک کر تیر مارا ہے کہ محب ہے آن لائن تو وہ تو جواب دے گا ہی ۔
 

فرذوق احمد

محفلین
جی ہاں محب بھائی کہہ سکتے ہیں کیونکہ مجھے یقین تھا کہ آپ ہی آئیں گے ویسے بھی اور تو کوئی تھا نہیں :(
ہاں البتہ اب آپی سیدہ آ گئی ہیں تو اب میں انہی سے کہوں گا
پلیز آپی سیدہ اب مائیک آپ کے پاس ہے
 

شمشاد

لائبریرین
محب اور اس وقت، خیر تو ہے ناں محب بھائی۔

رضوان بس اپنا جلوہ دکھا کے پھر غایب۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
سب خیریت ہے بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔

رضوان کل آئے تھے چند لمحوں کے لیے پھر انتظار کی شمع جلانے کو کہہ کر رخصت ہو گئے۔

اب جیہ
 

جیہ

لائبریرین
سارا نے کہا:
پائے جاتے ہیں مطلب اکثر نظر آتے ہیں۔۔
آپ میرے جملے کو تو نہ پکڑیں۔۔۔ :oops:

کیا شعر یاد دلا دیا مرزا نوشے کا


گرچہ ہے طرزِ تغافل پردہ دارِ رازِ عشق
پر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے

(چچا غالب)
 

شمشاد

لائبریرین
اب چچا غالب تو آنے سے رہے اس دھاگے پر، :wink:

اعجاز بھائی کو لگتا ہے نیٹ کنکشن کا مسئلہ ہو گا۔
 

الف عین

لائبریرین
نہیں شمشاد نیٹ کنیکشن نہیں۔ یوں ہی تمھاری بھابھی کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کو اپنی سوتن سمجھتی ہیں۔ اس لئے ذرا موقع محل نکال کر ہی نیٹ کھولتا ہوں۔
سمجھیں جوجو۔ اب تم کو ہی دعوت ہے
 

جیہ

لائبریرین
ارے استاد محترم ۔۔۔ یعنی آپ بھی؟؟ :lol:

ایک بادشاہ نہیں اعلان کیا کہ جو مرد اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے وہ اس سبز جھنڈے تلے کھڑے ہوجایئں اور جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرتے ہیں وہ سرخ جھنڈے تلے۔۔

بادشاہ حیران رہ گھئے کہ سوائے ایک کے سارے مرد سرخ جھنڈے تلے کھڑے تھے۔ اور ایک مرد مومن مرد حق سبز جھنڈے تلے کھڑا تھا۔۔ بادشاہ نے کہا کہ واہ سارے شہر میں تم ہی ایک مرد ہو۔

ام نے جواب دیا ۔۔۔ عالی جاہ! مجھے میری بیوی نے حکم دیا تھا کہ سبز جھنڈے تلے کھڑے ہونا ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
یہی حال ادھر بھی ہے اعجاز بھائی، بہت کہا ہے کہ اللہ کی بندی تم بھی سیکھ لو، ایسا چسکا پڑے گا کہ ہانڈی روٹی مجھے کرنا پڑے گی، اس لالچ کے باجود ادھر نہیں آتی۔

چلو جیہ ایک اور مثال دو اب۔
 

جیہ

لائبریرین
مجھے کیا مثالی خاتون سمجھ رکھا ہے۔

اور روٹی ہانڈی کی بھی خوب کہی۔۔ آپ تو پہلے ہی یہ سب کچھ کر رہے ہیں ۔ جیسے ہم جانتے نہیں۔

ایک خاتون نے دوسری سے کہا کہ مجھے کوئی اچھا سا صابن کا بتانا کپڑے دھونے کے لئے۔ میرا والا تو ٹھیک صفائی نہیں کرتا۔


اس نے کہا مجھے بھی کوئی اچھا سا صابن نہیں مل رہا تھا۔ پھر میں اپنے شوہر کو ازمایا۔ یقین کرو کہ شوہر سے اچھا کوئی نہیں دو سکتا کپڑے۔۔۔۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
میں کچن میں جاتا ہی نہیں، نہ اس کی موجودگی میں اور نہ ہی اس کو غیر موجودگی میں۔ آج کل بازار سے کھا رہا ہوں۔ تمہاری مثال مجھ پر لاگو نہیں ہوئی، بچ گئے۔

اور اب تمہیں آنے کے لیے کہتا ہی نہیں، راجا صاحب کو دعوت دیتا ہوں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
السلام علیکم کیا حال احوال ہیں
اراکین محفل
اور جو جو آج تو بڑے مزے مزے کی باتیں کر رہی ہو
سارہ کہاں ہو ذرا چہڑہ تو کراؤ۔۔۔۔۔۔۔۔ 8)
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم اسلام ۔۔۔

یہیں ہوں ۔۔۔تیلے بھیا ۔۔۔آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔کیسے عجیب و غریب ۔۔قوانیں نافذ کروا دئے آپ نے ۔۔۔ :( سب سے زیادہ گپ شپ تو آپ ہی کرتے ہو ۔۔۔۔تو پھر یتنے آرام سے کیسے مان لی بات ۔۔ :roll:
 

تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
وعلیکم اسلام ۔۔۔

یہیں ہوں ۔۔۔تیلے بھیا ۔۔۔آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔کیسے عجیب و غریب ۔۔قوانیں نافذ کروا دئے آپ نے ۔۔۔ :( سب سے زیادہ گپ شپ تو آپ ہی کرتے ہو ۔۔۔۔تو پھر یتنے آرام سے کیسے مان لی بات ۔۔ :roll:
ارے نہیں نہیں ایس ویسی کوئی بات نہیں ہے ہمارے ہوتے ہوئے بھلے کوئی دوسرا کام ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:
صرف شاعری اور اردو ادب کے تھریڈز پر گپ شپ پر پابندی ہے اور مکمل آزادی ہے
تم اس روز آئی کیوں نہیں۔۔۔۔ :x
 

سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
وعلیکم اسلام ۔۔۔

یہیں ہوں ۔۔۔تیلے بھیا ۔۔۔آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔کیسے عجیب و غریب ۔۔قوانیں نافذ کروا دئے آپ نے ۔۔۔ :( سب سے زیادہ گپ شپ تو آپ ہی کرتے ہو ۔۔۔۔تو پھر یتنے آرام سے کیسے مان لی بات ۔۔ :roll:
ارے نہیں نہیں ایس ویسی کوئی بات نہیں ہے ہمارے ہوتے ہوئے بھلے کوئی دوسرا کام ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:
صرف شاعری اور اردو ادب کے تھریڈز پر گپ شپ پر پابندی ہے اور مکمل آزادی ہے
تم اس روز آئی کیوں نہیں۔۔۔۔ :x

اس ٹائیم پر نہیں آ سکتی تھی ۔۔۔۔ :( ۔۔۔لیکن اگر پتا ہوتا یہ سب ہوگا تو ضرور آتی ۔۔۔۔۔سب آزادی ختم ۔۔۔۔آپ کا تو واقعی کوئی کام نہیں رہا وہاں۔۔۔ :wink: :p
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی یہ اردو محفل ہے۔ اپ لوگ شاید بی ایس بی سمجھ کر گپ شپ لگائے جا رہے ہیں۔

شاہ جی
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد بھائی ایک آپ ہی رہ گئے تھے ظالم سماج کا کردار ادا کرنے سے
بھائی بہن ایک دوسے کو حال احوال دے رہے تھے وہ بھی نہیں دیکھا گیا لوگوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :evil:

شمشاد بھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top