سارا نے کہا:پائے جاتے ہیں مطلب اکثر نظر آتے ہیں۔۔
آپ میرے جملے کو تو نہ پکڑیں۔۔۔
ارے نہیں نہیں ایس ویسی کوئی بات نہیں ہے ہمارے ہوتے ہوئے بھلے کوئی دوسرا کام ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:وعلیکم اسلام ۔۔۔
یہیں ہوں ۔۔۔تیلے بھیا ۔۔۔آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔کیسے عجیب و غریب ۔۔قوانیں نافذ کروا دئے آپ نے ۔۔۔ سب سے زیادہ گپ شپ تو آپ ہی کرتے ہو ۔۔۔۔تو پھر یتنے آرام سے کیسے مان لی بات ۔۔
تیلے شاہ نے کہا:ارے نہیں نہیں ایس ویسی کوئی بات نہیں ہے ہمارے ہوتے ہوئے بھلے کوئی دوسرا کام ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:وعلیکم اسلام ۔۔۔
یہیں ہوں ۔۔۔تیلے بھیا ۔۔۔آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔کیسے عجیب و غریب ۔۔قوانیں نافذ کروا دئے آپ نے ۔۔۔ سب سے زیادہ گپ شپ تو آپ ہی کرتے ہو ۔۔۔۔تو پھر یتنے آرام سے کیسے مان لی بات ۔۔
صرف شاعری اور اردو ادب کے تھریڈز پر گپ شپ پر پابندی ہے اور مکمل آزادی ہے
تم اس روز آئی کیوں نہیں۔۔۔۔ :x