اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بیبیوں بہنوں اپنی اپنی لڑائی لڑو، مجھے کیوں گھسیٹتی ہو اس میں :wink: میرا تو ابھی شناختی کارڈ بھی نہیں بنا۔ میں تو صاف صفائی کرتے ہی اچھا لگتا ہوں۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
جب بڑھاپے میں سب دانت ٹوٹ گئے تھے تو دودھ پر ہی گزارا کرنا تھا ناں، روٹی کیسے چباتے؟

جیہ خاموش کیوں ہو؟
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جب بڑھاپے میں سب دانت ٹوٹ گئے تھے تو دودھ پر ہی گزارا کرنا تھا ناں، روٹی کیسے چباتے؟

جیہ خاموش کیوں ہو؟
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کو پوچھنا تھا کہ کوئی دودھ پیتے پیتے کیسے مر سکتا ہے ۔ ؟ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
بھرا میلہ ہے میں بھی آجاؤ اگر رضوان کی بھرپور کلاس چل رہی ہو۔
رضوان تو یہ کہہ کر کہ “ گلی سنسان ہے میں نکلا “۔۔۔ مگر یہ تو تم جانتے ہو کہ وہ کبھی گلی کے سیدھے راستے سے گھر نہیں گیا بلکہ ہمیشہ وہ پائپ استعمال کرتا ہے ۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
اب آنے کا فائدہ؟ اب تو وہ نکل لیے سنسان گلی سے، کہہ کر تو یہی گئے تھے، آگے جا کر آباد کر لی ہو تو پتہ نہیں :wink:

اب راجا صاحب
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جب بڑھاپے میں سب دانت ٹوٹ گئے تھے تو دودھ پر ہی گزارا کرنا تھا ناں، روٹی کیسے چباتے؟

جیہ خاموش کیوں ہو؟
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کو پوچھنا تھا کہ کوئی دودھ پیتے پیتے کیسے مر سکتا ہے ۔ ؟ :wink:

نہیں یہ محب کا شعبہ ہے کہ اس قسم کی باتیں پوچھے اور پھر ان پر لمبے لمبے تبصرے کرئے۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
ظفری نے کہا:
پاکستانی بھائی آپ بھی اس گفتگو میں حصہ لیں ناں ۔۔۔ :wink:

سیانے کہتے ہیں دو سانوں کی لڑائی دور سے دیکھنے چاہیے، نزدیک جانے میں خطرہ ہے۔

آپ نے شاید“ سیانوں “ لکھا ہے میں سمجھا کہ “ سانڈوں “ کی لڑائی کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
ظفری نے کہا:
پاکستانی بھائی آپ بھی اس گفتگو میں حصہ لیں ناں ۔۔۔ :wink:

سیانے کہتے ہیں دو سانوں کی لڑائی دور سے دیکھنے چاہیے، نزدیک جانے میں خطرہ ہے۔

اور دیوانوں کی لڑائی کہاں سے دیکھنی چاہیے؟ ویسے لڑ کون رہا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ظفری نے کہا:
پاکستانی بھائی آپ بھی اس گفتگو میں حصہ لیں ناں ۔۔۔ :wink:

سیانے کہتے ہیں دو سانوں کی لڑائی دور سے دیکھنے چاہیے، نزدیک جانے میں خطرہ ہے۔

آپ نے شاید“ سیانوں “ لکھا ہے میں سمجھا کہ “ سانڈوں “ کی لڑائی کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ :wink:

سانڈوں ہی لکھا ہے، سیانے تھوڑا ہی لڑتے ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
میں نے تو برا نہیں مانا ۔۔ مگر رضوان کا نہیں پتا ۔۔۔ کم از کم دو شیروں کی لڑائی کہہ دیتے ۔۔۔۔ :wink: :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top