اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سوائے جیہ کے اور کوئی ہے ہی نہیں تو اُسی کو آنا ہے۔

جیہ آج موسم کیسا ہے وہاں پر؟ بارش کے بادل؟
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سوائے جیہ کے اور کوئی ہے ہی نہیں تو اُسی کو آنا ہے۔

جیہ آج موسم کیسا ہے وہاں پر؟ بارش کے بادل؟

ارے ہے کوئی جو ان بابے سے کہہ دے کہ مجھ سے بات نہ کرے

لگتا ہے آج سوات میں بہت گرمی پڑ رہی ہے۔ کسی کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے۔
حالانکہ پیروں میں مہندی بھی لگائی تھی کہ ٹھنڈک پڑے لیکن گرمی بہت ہے تو مہندی کیا کرئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے برف بھیج دی ہو گی،

جیہ یہ اچھی بات نہیں پاکستانی بھائی نے میرے لیے برف بھیجی تم نے ادھر ہی ساری پگلا دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب آنا تو ہے پاکستانی بھائی کو، لیکن بھائی یہ خالی شتونگڑہ لگا کر نکل لینا روند ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ارے کوئی کہہ دو ان سے مجھ سے بات نہیں کرے
میں سخت ناراض ہوں ان سے
 

تیلے شاہ

محفلین
تھانیدار جی کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے
جیسے جیسے پاکستان جانے کے دن قریب آرہے ہیں
ویسے ویسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ باتیں کر رہے ہیں
نوٹ - خالی جگہ پر کریں
 

جیہ

لائبریرین
مگر اس طرح تو میرے پیٹ میں درد ہوجائے گا۔ اگر حکم ہو تو کہہ دوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top