اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیسے آپ کی مرضی، میں بھی مجبور نہیں کرتا۔

اب پھر آپ ہی۔

یا اللہ یہ بھی تو تیرا ہی ملک ہے، یہاں بھی تو تیرے ہی بندے بستے ہیں، یہاں بھی بارش دے دے۔
 

ظفری

لائبریرین
اب آپ آ ہی گئے ہیں تو اس کرسی پر بیٹھ جائیں ۔۔۔ ارے یہاں نہیں ۔۔ یہ تو خواتین کی کُرسیاں ہیں ۔۔ وہ دیکھیں وہاں کونے میں بیٹھ جائیں ۔۔ جہاں شمشاد بھائی بیٹھے ہیں ۔ :wink:
 

الف نظامی

لائبریرین
شمشاد صاحب جشن آزادی مقابلہ بیت بازی بارے کیا خیال ہے جس میں پاکستان کی خوشحالی، آزادی ، ترقی اور وطن کے گیتوں پر مشتمل بیت ہوں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
میں سوچا کہ اس جھنڈے کو لہرانا بھی چاہیئے کہ حرکت زندگی کی علامت ہے ۔
ظفری کا یہ پیغام ایسے دکھائی دے رہا ہے

میں سوچا کہ اس جھنڈے کو لہرانا بھی چاہیئے کہ حرکت زندگی کی علامت ہے ۔ بس ایک وقت کا خنجر میری تلاش میں ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
میں تو آ گیا اور ادھر اتنے پیغامات ہیں کہ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ لائبریری میں کیا ردّ و بدل ہوئ ہے۔ البتّہ یہ بڑی تبدیلی دکھ رہا ہوں کہ پاکستان کا یوم آزادی منانے واللونے سب نے اوتاروں میں جھنڈے چڑھا لئے ہیں اور معلوم نہیں ہو رہا ہے کہ راجہ کون اور پرجا کون )شمشاد، ظفری، محب
اب پرجا میں سے ہی شگفتہ آئیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز اختر صاحب

امید ہے آپ خیریت سے ہیں۔ یہ بتائیے کہ آپ کی جانب جشنِ آزادی کی کیا صورت رہتی ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ صاحبہ میں ابھی آیا ہوں اور نہیں جانتا کہ آپ نے جشنِ آزادی کے دھاگے پر کچھ عطا کیا ہے کہ نہیں، ابھی دیکھا نہیں ہے۔

اب وہ جس نے میرے سے کُٹی کی تھی۔
 

جیہ

لائبریرین
اے میرے کی بورڈ ان سے کہہ دے کہ مجھ سے بات نہ کرے میری کٹی ہے ان سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی آپ سے مدد کی درخواست ہے، یہ دیکھ لیں جیہ کیا کر رہی ہے؟ غلطی بھی اس کی اور غصہ بھی مجھ پر :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top