اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
قیصرانی بھائی یہاں بادلوں نے گھن گرج مچائی ہوئی ہے جس ساتھ ہی لائٹ بھی آ جا رہی ہے، اس لئے یہ آنا جانا لگا رہے گا۔


اب زکریا بھائی
 

ماوراء

محفلین
پاکستانی نے کہا:
قیصرانی بھائی یہاں بادلوں نے گھن گرج مچائی ہوئی ہے جس ساتھ ہی لائٹ بھی آ جا رہی ہے، اس لئے یہ آنا جانا لگا رہے گا۔


اب زکریا بھائی
بادلوں کی گرج چمک۔۔۔بجلی کا آنا جانا۔۔ جب کوئی ایسی باتیں کرتا ہے نہ۔ تو مجھے پاکستان بہت یاد آتا ہے۔ :cry:
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
بس میں اپنا ٹانسل نکلوا لو نہ اک بار پھر ٹی وی پر آتی ہوں ۔۔
یہ نہ ہو کہ پھر کہ رہی ہوں‌کہ
اوہو میرے سارے سُر نکل گئے



سرُ نکالنے تھوڑی ہیں ، بس ذرا مرمت کروانی ہے تاکہ پھر سے سریلے ہو جائے سر ُ :p :lol:
 

تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
سننے والا چاہے کوئی ہو یا نہ ہو؟؟
ایسی حالت میں بندے کو ۔۔۔۔ بلکہ اس کے لواحقین کو فکر کرنی چاہیے۔


:roll: آپ کدھر ہیں آجکل ؟ زبیر واپس آگیا ہوگا ؟
تبھی آج آپکو بھی فرصت ملی ہے یہاں آنے کی ۔ شمشاد صاحب سے ملاقات ہوئی کہ ابھی نہیں ؟
 

الف عین

لائبریرین
میں آ گیا یہاں بھی۔ رات سے پھر مسلسل بارش ہے، اس لئے اجراء کے پروگرام التوا ہو سکتا تھا لیکن پھر ہو ہی گیا اگرچل کچھ لوگ نہ آ سکے تھے۔
اب کوئ بھی محفل کا رکن کہ مطلع صاف ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بارش کے بعد مطلع صاف ہی ملتا ہے استادٍ محترم :)

ابھی تیلے بھائی آبھی گئے تو کس نے دیکھنا ہے :wink:
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔



آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا :( :?
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔

چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔



کوئی بھی آ جائے
 

الف عین

لائبریرین
کوئ ایرا غیرا نتھو خیرا نہیں ہے یہاں ماوراء۔ ما بدولت بنفسِ نفیس اور بقلم خود ہیں۔
اب جوجو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top