اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جی راجا بھیا، شمشاد بھائی ابھی سنا ہے کہ پاکستان ہیں، ابھی پھر شمشاد بھائی کے انداز میں، کوئی سی بھی خوا-2 آجائیں
 

ظفری

لائبریرین
میری شمشاد بھائی سے جب فون پر بات ہوئی تھی تو انہوں نے یہی کہا کہ جیسے ہی موقع ملے گا ۔۔۔ میں حاضر ہوجاؤں ۔۔۔ اب یہ نہیں پتا کہ وہ کون سا موقع تلاش کر رہے ہیں ۔ :wink:
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ہا ہا ہا
دیکھ لی ناں پھر ہماری عزت
:wink:
واقعی، بہت عزت ہے۔ اللہ کرے “ہر کوئی“ ایسی عزت نہ دے :lol:
فکر ناٹ
:wink:
اور سنائیں آپکی شادی خانہ آبادی کا کیا ہوا
کسی دور میں بڑا دھوم دھڑکا تھا
کب کی ڈیٹ رکھی ہے جناب
8)
 

تیلے شاہ

محفلین
ٹھیک ہے جی
جب آپ جیسے چاہنے والے ساتھ ہیں تو پھر کیا ڈرنا
فل الحال تو میں چلا نماز پر
واپسی پر بات ہوتی ہے
 

تیلے شاہ

محفلین
باذوق نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور سنائیں آپکی شادی خانہ آبادی کا کیا ہوا
۔۔۔۔کب کی ڈیٹ رکھی ہے جناب
یہاں کون کون شادی شدہ ہے ؟ کچھ تو معلوم ہو ۔۔۔ :roll:
میری تو 3 اولادیں ہیں (الحمدللہ)۔
کیوں خیر تو ہے کہیں آپ کسی شادی دفتر میں کام تو نہیں کرتے
ویسے سنا ہے آپ بھی ریاض میں ہوتے ہیں اور پھر ریاض میں حئی الوزات میں ہوتے ہیں
 

تیلے شاہ

محفلین
آؤ ٹھاکر(جیہ) آؤ
:evil:
آج پھر کس کو کھایا
کس بیچارے کی نھنی سی جان سے تم نے اپنی بھوک مٹائی
بولو جواب دو
:evil:
 

باذوق

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
۔۔۔کیوں خیر تو ہے کہیں آپ کسی شادی دفتر میں کام تو نہیں کرتے
ویسے سنا ہے آپ بھی ریاض میں ہوتے ہیں اور پھر ریاض میں حئی الوزات میں ہوتے ہیں
میں نے غیر شادی شدہ افراد کے بارے میں‌نہیں پوچھا (کہ ۔۔۔ اُن پر رشک کیا جا سکے)
شادی شداؤں کے بارے میں ‌پوچھا تھا (تاکہ
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
کے تحت تعزیت کی جا سکے :wink: )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top