اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
باذوق نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
۔۔۔۔۔۔ویسے سنا ہے آپ بھی ریاض میں ہوتے ہیں اور پھر ریاض میں حئی الوزات میں ہوتے ہیں
ہاں جی ، حارہ میں ۔۔۔ اور بیکری والی مسجد کے قریب ۔
آپ کہاں ؟
بیکری والی مسجد یہ کہاں ہے بھلا
میں لاہوری کھابے کی طرف رہتا ہوں

لال غلاب نیں تو قیصرانی
 

تیلے شاہ

محفلین
باذوق نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بیکری والی مسجد یہ کہاں ہے بھلا
میں لاہوری کھابے کی طرف رہتا ہوں۔۔۔
یعنی ساز سوپر مارکٹ کے قریب ۔۔۔ ؟
بیکری والی مسجد مطعم فیروز کے بعد والے اشارے کے پاس ۔۔۔
یعنی کے بالکل صحیح بتا یا تھا آپکو شمشاد بھائی نے
اچھا اچھا وہ کافی بڑی مسجد ہے
اور وہاں پر شائد کوئی درس کا پروگرام بھی ہوتا ہے ہفتے میں ایک دفعہ
 

باذوق

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
یعنی کے بالکل صحیح بتا یا تھا آپکو شمشاد بھائی نے
اچھا اچھا وہ کافی بڑی مسجد ہے
اور وہاں پر شائد کوئی درس کا پروگرام بھی ہوتا ہے ہفتے میں ایک دفعہ
شمشاد بھائی نے تو کچھ نہیں بتایا ۔۔۔ مجھے اس لیے پتا ہے کہ میں لاہوری کھابے میں‌کئی بار کھا چکا ہوں :D
مطعم فیروز دو بڑی مسجدوں‌کے درمیان میں‌ہے ۔۔۔ دونوں‌جگہ بھی ہفتہ وار درس ہوتا ہے ۔۔۔ اُن دو مساجد میں‌سے ایک مسجد ، ایک بیکری سے متصل ہے اور میں‌نے اُسی کی بات کی ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ


سارا، علی پور کا ایلی کی کچھ اور صفحات قیصرانی نے تمھیں دئیے ہیں۔ کیا تم ٹائپ کر دو گی؟ اگر ہاں تو مجھے بتاؤ۔ میں فائلز تمھیں جی میل میں سینڈ کرتی ہوں۔

سارا۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top