اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
قیصرانی، آپ بہت اچھے بن گئے ہیں۔ اب کسی اور کو بھی موقع دیں۔ :wink:


سارا، ابھی دیکھ کر بتا سکتی ہو۔۔ کہ میل مل گئی ہے یا نہیں۔؟


سارا
 

ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی، آپ بہت اچھے بن گئے ہیں۔ اب کسی اور کو بھی موقع دیں۔ :wink:


سارا، ابھی دیکھ کر بتا سکتی ہو۔۔ کہ میل مل گئی ہے یا نہیں۔؟


سارا

ہاں جی مل گئی ہے۔۔ :p

چلو شکر ہے۔ اب میں چلی۔ :D


ہممم۔۔۔۔ اب کس کو بلاؤں۔۔۔ :roll:
اب جو آئے گا وہ اچھا نہیں ہو گا۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
بھائی۔فی الوقت تو بندہ ھی ھے۔ڈاکٹر تو کلینک میں بن کر بیٹھتے ھیں دن کو۔ اس وقت تو رات کے گیارہ ھو رھے ھیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈاکٹر، سیشن جج اور پولیس والے، چوبیس گھنٹے ڈاکٹر، سیشن جج اور پولیس والے رہتے ہیں جناب :)
 

جیہ

لائبریرین
استادِ محترم نے منگل کو آنے کا کہا تھا۔ مگر ابھی تک نہیں آئے۔
اللہ کرے وہ خیریت سے ناگپور پہنچ چکے ہوں
 

جیہ

لائبریرین
جی ۔۔۔ میں نے دیکھ لیا ہے۔۔۔ 5 دنوں کے پوسٹ پڑھ رہے ہونگے۔
ابھی آجایئں گے
 

الف عین

لائبریرین
آ گیا ہوں جوجو اور قیصرانی۔ ٹرین دو گھنٹہ لیٹ ہو گئ تھی آج تو بارہ بجے کے بعد دفتر پہنچ سکا۔ اور ضروری کام نمٹا کر میرے پچھلے سیشن سے اب تک چار ہندسی پیغامات سے نبرد آزما ہوں۔ ایک ونڈو میں جوجو تمھارا انٹر ویو بھی پڑھ رہا ہوں۔
اب جوجو تم ہی۔ میں نے تو اب تک ظہر بھی نہیں پڑھی۔ میں چلا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top