اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھئی ان کے ارماں تڑپ رہے ہوں گے، اس لیے پوسٹ کر دیا ہو گا۔

اب تو شگفتہ صاحبہ کے آنے کا وقت تھا، یہ آج کیسے رہ گئیں؟
 
الف عین

لائبریرین
وہی جو یہاں ہوتا ہے تفسیر، کچھ آپس کی باتیں، اور دوسرے کو دعوت،
تو میں شگفتہ کو دعوت دوں؟
 
شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو دو ہی ہستیاں آن لائن ہیں، ایک اعجاز بھائی اور ایک شگفتہ صاحبہ۔

دونوں ہی بڑی ہستیاں ہیں۔ اب کس کو دعوتِ تحریر دوں اور کس کو نہ دوں، شش و پنج میں ہوں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

جویریہ درست کہا آپ نے امید ہے اعجاز صاحب ہی آئیں گے یا پھر شمشماد بھائی۔

اعجاز صاحب ،

میں آپ کے پوسٹ کئے ہوئے فارسی کے اسباق دیکھ رہی تھی، اگر کوئی سوال ہو تو کیا آپ کو زحمت دے سکتی ہوں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
یہ آخری گانا کیوں پوسٹ کردیا قیصرانی :wink:
بلیک اینڈ وائٹ گانوں کی اہمیت اپنی جگہ، پر آج کل کی نسل اسے قبرستان ماڈل گانے سمجھتی ہے۔ لیکن ہماری محفل پر کچھ دوست ابھی بھی ایسے گانوں کو پسند کرتے ہیں۔ تو یہ ان کی نذر تھا
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قیصرانی بھائی : کیا کسی بھی سائٹ جیسے
http://www.bittorrent.com/
سے بھی یو ٹورینٹ سے کام لیا جا سکتا ہے ؟
شمیل بھیا۔ ٹورنٹ کسی بھی ویب سائٹ سے لیا جا سکتا ہے اور کوئی بھی دوسرا ٹورنٹ پروگرام اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صرف یہ دیکھ لیا کریں کہ سیڈرز اور لیچرز کا تناسب درست ہو۔

قیصرانی
 
قیصرانی بھائی : " فردوس برریں " کون سے فورمیٹ میں زیادہ بہتر لگے گا ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ " فردوس بریں " محفل میں تحریری شکل میں کہاں محفوظ کیا گیا ہے ۔ میں اس کو نقل کر کے پی ڈی ایف بنانا چاہ رہا ہوں ۔
 
بل
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
یہ آخری گانا کیوں پوسٹ کردیا قیصرانی :wink:
بلیک اینڈ وائٹ گانوں کی اہمیت اپنی جگہ، پر آج کل کی نسل اسے قبرستان ماڈل گانے سمجھتی ہے۔ لیکن ہماری محفل پر کچھ دوست ابھی بھی ایسے گانوں کو پسند کرتے ہیں۔ تو یہ ان کی نذر تھا
قیصرانی

قیصرانی میں نے ارمانوں کے تڑپنے کی بات کی تھی بلیک اینڈ وائٹ پر اعتراض نہیں کیا تھا :lol:

دھیان کر دھیان
 
رضوان

محفلین
ساون رُت کے مزے لیتے ہوئے اسوقت تو ہم ہیں۔ کل سے تھَم تھَم کے برسات ہورہی تھی آج صبح سے رِم جھِم سی بوندوں کی جلترنگ بج رہی ہے۔ آج تو پھوار رُکی ہی نہیں۔
اب جویریہ کہ ان کی طرف بھی ایسا ہی موسم ہوگا۔ پھر شمشاد بھائی کہ
[rainbow:80b612931a]جلے کو جلاؤ گوری [/rainbow:80b612931a]:lol:

محب قیصرانی کیوں دھیان کرے کیا سڑک کراس کر رہا ہے؟ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top