اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شکریہ ظفری بھائی، بہت مختصر مدت کے لیے آیا ہوں، جی جان سے مصروف ہوں کہ سر کھجانے کی فرصت نہیں، ویسے تو خارش نہیں ہوتی، محاورے کو طور پر لکھا ہے۔

آب جیہ کو سر میں جوؤں کی وجہ سے خارش ہو تو اور بات ہے۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
اف یہ قصہ پھر تو نہیں شروع ہونے جا رہا۔ :x





مجھے یقین ہے کہ ابھی تک میری نظر ٹھیک ہے۔ اور یہ میری نظر یہی کہتی ہے۔ کہ اورنج کلر میں ایک نام میں نے کافی دیر سے نہیں دیکھا۔ :? :roll:


اب زکریا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسے کہیں ناں۔

ہوں گے کہیں مصروف، دو چار گھڑی انتظار کر لیں۔ اگر پھر بھی نہ آئیں تو تشویش کی بات ہو گی۔
 
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قیصرانی بھائی : " فردوس برریں " کون سے فورمیٹ میں زیادہ بہتر لگے گا ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ " فردوس بریں " محفل میں تحریری شکل میں کہاں محفوظ کیا گیا ہے ۔ میں اس کو نقل کر کے پی ڈی ایف بنانا چاہ رہا ہوں ۔

قیصرانی بھائی میری بات تو ادھوری ہی رہی نا ۔ :cry:
 

قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قیصرانی بھائی : " فردوس برریں " کون سے فورمیٹ میں زیادہ بہتر لگے گا ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ " فردوس بریں " محفل میں تحریری شکل میں کہاں محفوظ کیا گیا ہے ۔ میں اس کو نقل کر کے پی ڈی ایف بنانا چاہ رہا ہوں ۔

قیصرانی بھائی میری بات تو ادھوری ہی رہی نا ۔ :cry:
اوہ معذرت شمیل بھیا۔ ابھی فارمیٹ پر بحث چل رہی ہے۔ کوئی فائنل نہیں‌ہوا۔ ویسے یہ سی ایچ ایم فارمیٹ یعنی کمپائلڈ ایچ ٹی ایم ایل میں‌ہے۔ باقی اس کا لنک تو مل گیا ہوگا ناں؟


www.radiofaza.co.uk پر فرزانہ صاحبہ کا پروگرام چل رہا ہے اور ایس ایم ایس کی جا سکتی ہے

قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کرتے ہیں ایس ایم ایس
کیا گانا سننے کے علاوہ بھی کچھ عرض کر سکتے ہیں یا یہ گانوں کا ہی پروگرام ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب کیا فائدہ؟ اب تو پروگرام بھی ختم ہو گیا ہو گا۔

کہیے شاکر بھائی لاہور میں تو بہت زیادہ بارش ہو گئی، فیصل آباد کا کیا رہا؟ وہاں بھی ہوئی کہ نہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top