اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
اب میری باری ہے کہنے کو کچھ نہیں ماسوائے یہ کہ کئی دن کی برسات کے بعد آج چمکدار سورج نظر آیا تھا جو بہت بھلا لگا۔
شمیل بھولے بھٹکے آپ بھی آجاؤ کہو آج کیسے دن بِتایا؟
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
رضوان نے کہا:
سننے والا چاہے کوئی ہو یا نہ ہو؟؟
ایسی حالت میں بندے کو ۔۔۔۔ بلکہ اس کے لواحقین کو فکر کرنی چاہیے۔

:roll: آپ کدھر ہیں آجکل ؟ زبیر واپس آگیا ہوگا ؟
تبھی آج آپکو بھی فرصت ملی ہے یہاں آنے کی ۔ شمشاد صاحب سے ملاقات ہوئی کہ ابھی نہیں ؟

زبیر کی فلائٹ آگے کروائی ہے کہ ماں کا دُلار اور باپ کا چاؤ ابھی پورا نہیں ہوا۔ اب اگست کے آخری ہفتے میں جائے گا۔ ویسے بھی اچھا ہوا کیونکہ اس کی فلائٹ 11 کو تھی جس سے ایک دن پہلے ہی ہائی الرٹ شروع ہوا ہے۔
شمشاد بھائی کو 18 اگست کے بعد ملوں گا اسلام آباد جاکر۔

شکر کریں اسدن نہیں آیا بہت ہنگامہ برپا تھا ، بلکے فلائٹس ہی بند کر دی گئیں تھی ۔ اب تو ہر آئے گئے بے گناوں کو بھی بس :(
پاکستان سے ڈاک بند کر دی گئی کہ پارسل وغیرہ پر پابندی کوئی ایسی چیز آ ، جا نہیں سک رہی ۔ حالات برُے ہیں ۔
:(
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔

آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا :( :?
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔

چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔

کوئی بھی آ جائے

:D نہیں آج جو تم نے ٹیکسٹ کیا وہ مجھے ملا ہے ۔ میں کچن میں تھی اسوقت ، مگر میں جو تمھیں ٹیکسٹ سینڈ کرتی ہوں وہ نہیں جا پاتا ۔۔ :?

شکر ہے ملا تو۔۔ میں ابھی دوبارہ کر کے دوسرا نمبر دے دوں گی۔ تاکہ آپ بھی کر سکیں۔ :D

:( ادھر کو آتی ہوں تو یاد آتا ہے اوہو مجھے تو فون کرنا تھا ،
روز بھول جاتی ہوں :? :( بلکے کل کہا تھا مگر سچی سے آج کا دن بہت بزی ہوتا ہے گروسری لانا ، سبزیاں گوشت لانا پورے ہفتے کے سودا سلف اور کوئی نہ کوئی اپوانمنٹ ، کہیں نہ کہیں آنا جانا ۔، :?
اب میں فارغ ہوتی ہوں تو یہ وقت فون کے لئے ٹھیک نہیں تم بچاری سو جاتی ہوگی اچھا نہیں لگتا ڈسٹرب کرنا ۔ ۔۔

کل دوسرا نمبر بھی تمھارا سیو کر لیا ہے بس کرتی ہوں کسی روز
گھر مہمان بھی آئے ہوئے ہیں بھانجیاں ، بھانجے تو کچھ کام زیادہ
تو وقت نہیں مل رہا ۔۔ :?
 
زکریا آ تو گیا ہوں مگر محبت کے فسانے نہیں لا سکا۔

پرسوں فلائیٹ ہے میری پاکستان کی اور اس دفعہ لگتا ہے کہ زبردست قسم کی سیکوریٹی سے گزر کر جانا ہوگا۔ :)
 
الف عین

لائبریرین
میں تو آ گیا، کوئ آئے یا نہ آئے۔ اور اب شمشاد بھی نہیں جنھیں درست توقع کے ساتھ بلا سکوں کہ ان کا بھی یہی وقت تھا نیٹ پر آنے کا۔ ممکن ہے شاکر آ جائیں۔
 
دوست

محفلین
حسب فرمان۔
اصل میں کمپیوٹر کے اڑوس پڑوس میں رہتا ہوں تو وقت مل جاتا ہے کچھ وقت آنلائن رہنے کا۔
جلد ہی یہ آزادی بھی چھن جائے گی۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔

آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا :( :?
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔

چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔

کوئی بھی آ جائے

:D نہیں آج جو تم نے ٹیکسٹ کیا وہ مجھے ملا ہے ۔ میں کچن میں تھی اسوقت ، مگر میں جو تمھیں ٹیکسٹ سینڈ کرتی ہوں وہ نہیں جا پاتا ۔۔ :?

شکر ہے ملا تو۔۔ میں ابھی دوبارہ کر کے دوسرا نمبر دے دوں گی۔ تاکہ آپ بھی کر سکیں۔ :D

:( ادھر کو آتی ہوں تو یاد آتا ہے اوہو مجھے تو فون کرنا تھا ،
روز بھول جاتی ہوں :? :( بلکے کل کہا تھا مگر سچی سے آج کا دن بہت بزی ہوتا ہے گروسری لانا ، سبزیاں گوشت لانا پورے ہفتے کے سودا سلف اور کوئی نہ کوئی اپوانمنٹ ، کہیں نہ کہیں آنا جانا ۔، :?
اب میں فارغ ہوتی ہوں تو یہ وقت فون کے لئے ٹھیک نہیں تم بچاری سو جاتی ہوگی اچھا نہیں لگتا ڈسٹرب کرنا ۔ ۔۔

کل دوسرا نمبر بھی تمھارا سیو کر لیا ہے بس کرتی ہوں کسی روز
گھر مہمان بھی آئے ہوئے ہیں بھانجیاں ، بھانجے تو کچھ کام زیادہ
تو وقت نہیں مل رہا ۔۔ :?

کوئی بات نہیں ۔ کون سا اتنا ضروری ہے۔ ویسے تھوڑی دیر تو بات ہو ہی گئی تھی۔ میں رات 3 بجے تک جاگی ہوتی ہوں۔ اس لیے جس وقت مرضی کر لینا۔ اب تو ویسے بھی چھٹیاں ہیں۔

دوسرے نمبر سے ایس ایم ایس کرنی تھی نہ۔ یا اس سے بھی نہیں ملتی۔؟؟

قیصرانی۔
 
باذوق

محفلین
آنے والا کون ہے ؟
اب کس کو آنا ہے ؟
====
یہ دو دھاگے کس مقصد کے تحت تخلیق کیے گئے ہیں؟
میری بہت مصروفیات ہوتی ہیں ، تین چار فورمز کو ماڈریٹ کرنا پڑتا ہے (معذرت کہ اپنے منہ میاں مٹھو والی بات نہیں ہے :wink: ) ۔۔۔
بہرحال آج پہلی بار کچھ ‘ تلاش‘ کا موقع ملا تو دیکھنے چلا تھا کہ میرا نام یہاں کس کس پوسٹ میں کس کس نے لیا ہے؟

آپ خواتین و حضرات بتا دیں کہ روزانہ کی بنیاد پر کن دھاگوں میں فعالیت دکھائی جاتی ہے ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
اب کس کو آنا ہے، اب کس کو جانا ہے، چند ایک لائبریری کے دھاگے اور شعر و شاعری کے تمام دھاگے بہت مصروف ہوتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
باذوق نے کہا:
آنے والا کون ہے ؟
اب کس کو آنا ہے ؟
====
یہ دو دھاگے کس مقصد کے تحت تخلیق کیے گئے ہیں؟
میری بہت مصروفیات ہوتی ہیں ، تین چار فورمز کو ماڈریٹ کرنا پڑتا ہے (معذرت کہ اپنے منہ میاں مٹھو والی بات نہیں ہے :wink: ) ۔۔۔
بہرحال آج پہلی بار کچھ ‘ تلاش‘ کا موقع ملا تو دیکھنے چلا تھا کہ میرا نام یہاں کس کس پوسٹ میں کس کس نے لیا ہے؟

آپ خواتین و حضرات بتا دیں کہ روزانہ کی بنیاد پر کن دھاگوں میں فعالیت دکھائی جاتی ہے ؟
گپ شپ، یعنی روزانہ مل بیٹھنے کا بہانہ ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top