اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چابیاں ہر دفعہ ادھر ہی چھوڑ جاتا ہوں۔

اب کھانا کھانے بھی نہ جاؤں، تم نے تو ادھر ہی بیٹھے بیٹھے کھا لیا ہو گا، مجھے تو بازار جانا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے بھابی نے کھانا پینا بند کروادیا ہے۔۔


میں تو چلتی ہوں ، نیند آرہی ہے :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
لگتا ہے بھابی نے کھانا پینا بند کروادیا ہے۔۔

میں تو چلتی ہوں ، نیند آرہی ہے :cry:

اب وہ پاکستان سے پکا کر بھیجنے سے تو رہی، اس کو گئے ہوئے آج 12 دن ہو گئے ہیں اور میں جشنِ آزادی کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی آزادی کے بھی مزے لوٹ رہا ہوں۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
“میں تو چلتی ہوں ، نیند آرہی ہے “

وہ تو صحیح ہے لیکن کہیں نیند میں نہ چلنے لگ جانا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لکھا تو تھا کہ آپ کے سنگ سنگ ہوں لیکن کیا ہے کہ میری لفٹ آ گئی ہے اور وہ اتنی حسین ہے کہ جانا ہی پڑے گا۔
 

ظفری

لائبریرین
میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اب چلا جائے ۔۔۔۔ تھوڑا سوؤں گا اور ویسے بھی آج تو ویک اینڈ ہے کل جاب پر بھی نہیں‌جانا ۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
جب کام پر بھی نہیں جانا اور اختتامِ ہفتہ بھی ہے تو رتجگا ہونا چاہیے کہ سونا چاہیے۔
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جب کام پر بھی نہیں جانا اور اختتامِ ہفتہ بھی ہے تو رتجگا ہونا چاہیے کہ سونا چاہیے۔
شمشاد بھائی اب رتجگا اکیلے ہی تھوڑی ہوتا ہے ۔۔۔ کوئی تو ہو ناں ساتھ دینے والا ابھی تو زیادہ تر ممبر تو چلے ہی جائیں گے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اراکین نے جانا ہے ناں، محفل تو نہیں اجڑے گی،

شاعری کے ڈھیر سارے دھاگے ہیں غم بانٹنے کے لیے
 

شمشاد

لائبریرین
یار میں ہر دفعہ آپ سے بےوفائی کر جاتا ہوں، میری لفٹ جو آ جاتی ہے۔ آپ ایسا کریں کہ راجا صاحب آ گئے ہیں ان کے ساتھ وقت گزاریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top