اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں واپس بھی آ گیا، اب پانچ دس منٹ تو یہاں آرام کروں گا پھر آگے بڑھوں گا۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ کیا یہ ربط دیکھا :

http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2006/08/060802_nidafazili_sen.shtml

مرزا اسد اللہ خان غالب اور ازار بند
ندا فاضلی
اردو ادیب اور شاعر

جی شمشاد بھائی دیکھ بھی لیا ہے اور پڑھ بھی لیا ہے۔ اس موضع پر پہلے بھی پڑھا تھا۔ شاید حالی کے یادگار غالب میں یا محمد اکرام کے حیات غالب میں۔ اور ڈرامہ سیریل غالب میں بھی اس کا ذکر ہے ، جب ذوق اور بادشاہ ظفر آپس میں غالب کا ذکر کرتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
بس چل دئے ہم۔ یعنی آج اس وقت کی نشست سے۔ ویسے حیدرآباد سے روانگی پیر کی رات کو ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی جائے نہ جائے، میں تو جا رہا ہوں کھانا کھانے۔

جس نے بھی کھانا ہے آ جائے میرے ساتھ، دعوتِ عام ہے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

میں بھی جارہاہوں کیونکہ نمازکاوقت ہوگیاہے۔ باقی دوست، اپنے مقامی ٹائم کے مطابق نمازپڑھیں۔(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
کھانا کھا کے ابھی آیا ہوں تو کچھ دیر دیکھ لوں کہ کیا کیا انقلاب آ چکا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
یوں کہیں نا شمشاد بھائی کہ میرے لطیفوں سےگھبرا کر بھاگ رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں ہیں تمہارے لطیفے؟ نئے ہیں کہ وہی پرانے گھسے پٹے۔

اب آیا ہوں تو پڑھ کے ہی جاؤں گا۔
 

سارا

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
سوچ تو رہی ہوں جانے کے بارے میں۔۔اب پتہ نہیں عمل کب کرتی ہوں۔۔۔

یہ امریکہ والے سرِ شام ہی جانے کا کیوں سوچ رہے ہیں؟

ظفری کیا یہ بھی سارا جی کی فرمانبرداری میں ہو رہا ہے۔

ہمارے گھر تو مہمان آئے ہوئے ہیں۔۔ان کی خاطر مدارد کرنے جا رہی ہوں۔۔۔

بہت خاص مہمان ہیں کیا؟

مہمان خاص ہوں یا عام ہیں تو مہمان ہی۔۔۔اور میرے لیے تو سب مہمان ہی خاص ہوتے ہیں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top