اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
سوچ تو رہی ہوں جانے کے بارے میں۔۔اب پتہ نہیں عمل کب کرتی ہوں۔۔۔

یہ امریکہ والے سرِ شام ہی جانے کا کیوں سوچ رہے ہیں؟

ظفری کیا یہ بھی سارا جی کی فرمانبرداری میں ہو رہا ہے۔

ہمارے گھر تو مہمان آئے ہوئے ہیں۔۔ان کی خاطر مدارد کرنے جا رہی ہوں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین

بہت خاص مہمان ہیں کیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
میں یہی دیکھنے آیا تھا کہ کون کون ہے اور کون کون جا رہا ہے۔
خیر میں ابھی تو جا رہا ہوں۔
واپس آتا ہوں کھوٹے سکے کی طرح۔
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی ابھی تو میں آیا ہوں۔ تو ظاہر ہے کچھ دیر تو رکوں گا، چائے وائے پی کر نکل جاؤں گا۔
 
جیہ

لائبریرین
وہ غلط ہوگیا تھا شمشاد بھائی ۔ اقتباس دینے میں غلطی ہوگئی تھی۔۔۔۔
ٕ
شمشاد نے کہا:
اب وہ پاکستان سے پکا کر بھیجنے سے تو رہی، اس کو گئے ہوئے آج 12 دن ہو گئے ہیں اور میں جشنِ آزادی کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی آزادی کے بھی مزے لوٹ رہا ہوں۔ :wink:

یا اللہ میرا شمشاد بھائی کو تو بڑی تکلیف ہوگی، جی چاہتا ہے۔۔۔۔۔ کہ اڑ کے جاؤں اور شمشاد بھائی کا کچن سھنبال لوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
چشم ما روشن دل ماشاد

لیکن کچن، جی نہیں آپ کا بہت بہت شکریہ، میں نے روز روز بینگن نہیں کھانے۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top