اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ابھی میں چلا گیا تھا، بتانا بھول گیا۔ تو ابھی بتا رہا ہوں کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے گیا ہوا تھا :cry:
 

الف عین

لائبریرین
میں‌چلا۔ جمعے کے لئے۔ اب ہو سکا تو ایک بار پھر دیکھ لوں گا ورنہ پھر منگل تک کے لئے اللہ حافظ
 

قیصرانی

لائبریرین
میں تو چلا اب ناشتہ بنانے اور پھر اسے کھانے، چنوں کی چاٹ اور ساتھ پراٹھے، ہے کوئی جو ساتھ دے؟

ملتے ہیں بریک کے بعد
 

تفسیر

محفلین
یہاں سب “سونے“ کی تلاش میں کیوں ہیں؟
مجھے تو “چاندنی“ کی تلاش ہے ۔ دل میں اندھیرا ہے :lol: :lol: :lol:
 

ظفری

لائبریرین
میں اب چلتا ہوں کہ دیکھوں یہ گورے نیچے کیا کررہے ہیں ۔۔ ؟ ڈونٹ اور کافی ہی کھا پی رہے ہیں یا کام بھی کر رہے ہیں ۔
پھر ملتے ہیں ۔
 

ظفری

لائبریرین
اچھا ۔۔۔ کیا بات ہے تمہاری قیصرانی ۔۔۔ تم تو کافی فرما بردار نہیں ہوگئے ہو کیا ۔ ؟ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top