بالکل درست۔ اسی خوشی میں آج چکن بریانی میری طرف سےظفری نے کہا:نہیں پوچھتا کہ مجھے معلوم ہے کہ تم ایک ریسٹورینٹ میں باورچی ہو ۔۔۔۔![]()
![]()
اچھا یاد دلایا۔ میں بھی ایک خاص چیز بنا رہا ہوں، بعد میں بتاؤں گاماوراء نے کہا:میں بھی آج کچھ خاص بنانے لگی ہوں۔![]()
اس لیے اب میں چلی۔
اللہ حافظ۔![]()
پاکستانی نے کہا:ارے واہ اتنے زور سے بھوک لگی تھی اور آپ نے سارے کئے کرائے پر پانی پھیر دیا، کام پر دھیان دیا کرو بھیا!
ایک گانا یاد آگیاپاکستانی نے کہا:میں ابھی یہی ہوں