بہت خوب بھیا! اب بھوکے پیٹ بندہ کچھ بتانے سے تو رہا
قیصرانی لائبریرین اگست 25، 2006 #462 تو کیا ہوا، کہتے ہیں کہ دنیا کا عظیم ادب بھوکے پیٹ ہی تشکیل پایا
پاکستانی محفلین اگست 25، 2006 #463 ادب تو بھوکے پیٹ تشکیل پا جائے گا مگر عبد کا کیا ہو گا یہ بھی بتا دیجیئے۔
قیصرانی لائبریرین اگست 25، 2006 #466 پاکستانی نے کہا: واقعی ‘بھوکے ادب‘ کا یہی حشر ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کل بیچارے اکثر ادب اور ادیب کا یہی حال ہے
پاکستانی نے کہا: واقعی ‘بھوکے ادب‘ کا یہی حشر ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کل بیچارے اکثر ادب اور ادیب کا یہی حال ہے
ظ ظفری لائبریرین اگست 26، 2006 #471 میں چلا اب کہ اس سے پہلے ماوراء چمٹا یا بیلن لے کر آئے ۔ انشاءاللہ اب کل ملاقات ہوگی ۔
پاکستانی محفلین اگست 26، 2006 #473 اللہ خیر کرے یہاں تو بڑی خطرناک ہتھاروں کی باتیں ہو رہی ہیں، بچ بچا کے بھائیو
ماوراء محفلین اگست 26، 2006 #474 قیصرانی نے کہا: امکان تو کسی مزید بھاری شئے کا ہے، لیکن دیکھیں کیا ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں آج شمشاد بھائی ہوتے تو ظفری کو بتاتے کہ میرے پاس کتنی قسم کی بندوقیں ہیں۔
قیصرانی نے کہا: امکان تو کسی مزید بھاری شئے کا ہے، لیکن دیکھیں کیا ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں آج شمشاد بھائی ہوتے تو ظفری کو بتاتے کہ میرے پاس کتنی قسم کی بندوقیں ہیں۔
ت تیشہ محفلین اگست 27، 2006 #477 میں بھی گئی کہ اب میری موؤئ کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ 'the bridges of madis '
قیصرانی لائبریرین ستمبر 1، 2006 #480 میری بھی چپاتیاںتیار ہو رہی ہیں، اس کے بعد میں بھی کھانے جا رہا ہوں