اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
واہ اعجاز بھائی کیا جملہ لکھا ہے۔ مزہ آ گیا۔
یہ لیں پھر میں بھی ماؤس چھوڑ رہا ہوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ ایک نیا دھاگہ کھول لوں، کہاں‌گئے تھے کے نام سے

ابھی کھانا بنا کر اور تناول فرما کر آرہا ہوں :D مٹن قورمہ تھا۔۔۔معذرت دوستو کہ دعوت دینا بھی بھول گیا :(
 

الف عین

لائبریرین
میں تو چلا، جدھر چلے رستہ۔۔۔ ویسے نہیں بھئ۔ محفل کے چکر میں عصر کی جماعت نکل گئ مسجد میں۔ گھر پر ہی پڑھ لوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی بالکل استاد محترم، میں‌ بھی ابھی تھوڑی دیر میں تمپرے چلا، کہ گھر والوں‌ کے لیے کچھ شاپنگ کرنی ہے
 

ظفری

لائبریرین
پتا نہیں میں یہاں کتنے وقت رہوں گا ۔۔۔ آج ہی گھر واپسی ہوئی ہے ۔۔ مگر بہن لیپ ٹاپ کو ہاتھ نہیں لگانے نہیں دے رہی ۔۔ابھی باہر گئی ہے تو سوچا کہ سلام دعا کرلوں ۔۔ شام کو سسٹر واپس شکاگو چلی جائے گی تو پھر انشاءاللہ باقاعدگی سے حاضری دوں گا ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
پتا نہیں میں یہاں کتنے وقت رہوں گا ۔۔۔ آج ہی گھر واپسی ہوئی ہے ۔۔ مگر بہن لیپ ٹاپ کو ہاتھ نہیں لگانے نہیں دے رہی ۔۔ابھی باہر گئی ہے تو سوچا کہ سلام دعا کرلوں ۔۔ شام کو سسٹر واپس شکاگو چلی جائے گی تو پھر انشاءاللہ باقاعدگی سے حاضری دوں گا ۔ :wink:

کہاں ہو بھائی، وعلیکم السلام، کہو تو میں سفارش کر دوں بہن سے کہ سلام دعا تو کرنے دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top