لیکن یہ ضروری بھی تو نہیں کہ ہر بات تمہیں معلوم ہونی ہی چاہیے۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 25، 2006 #562 ماوراء نے کہا: بوچھی نے کہا: ماوراء نے کہا: اب میں چلی۔ بہت باتیں کر لی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کدھر ہو ؟ جلدی جلدی آؤ ، بہت کچھ مس کیا تم نے ۔، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے کاپی بھی تو نہیں کیا میرے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام کی بات ہوتی تو کاپی کرتی ،
ماوراء نے کہا: بوچھی نے کہا: ماوراء نے کہا: اب میں چلی۔ بہت باتیں کر لی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کدھر ہو ؟ جلدی جلدی آؤ ، بہت کچھ مس کیا تم نے ۔، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے کاپی بھی تو نہیں کیا میرے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام کی بات ہوتی تو کاپی کرتی ،
ت تیشہ محفلین ستمبر 25، 2006 #563 میں چلی ، سکول ، ویسے لوگ کتنے جھوٹے ہیں اک بچوں کی فکریں کرتے ہیں ، انکی دیکھ بھال ،وقت کی فکریں کر کرکے ہلکان ہوتے نظر آتے ہیں اب میں نے جب کہا کہ آکے سنبھال لیں تو اب نظر ہی نہیں آرہے ہیں کم سے کم بچوں کو سکول سے تو لے آتے ۔ مجھے اور بہت سے کام ہیں ، اب مجھے ہی جانا پڑے گا ،
میں چلی ، سکول ، ویسے لوگ کتنے جھوٹے ہیں اک بچوں کی فکریں کرتے ہیں ، انکی دیکھ بھال ،وقت کی فکریں کر کرکے ہلکان ہوتے نظر آتے ہیں اب میں نے جب کہا کہ آکے سنبھال لیں تو اب نظر ہی نہیں آرہے ہیں کم سے کم بچوں کو سکول سے تو لے آتے ۔ مجھے اور بہت سے کام ہیں ، اب مجھے ہی جانا پڑے گا ،
قیصرانی لائبریرین ستمبر 25، 2006 #565 ابھی تو میں چلا کھانا کھانے، پھر بعد از کھانا ڈھاکہ روانگی ہے۔ اس کے بعد کل انشاء اللہ پاکستان
ماوراء محفلین ستمبر 25، 2006 #566 اب میں بھی چلوں۔کافی ٹائم ضائع کر لیا ہے۔ اور بھوک بھی زوروں پر ہے۔ اور ابھی تقریباً ایک گھنٹہ باقی ہے۔
اب میں بھی چلوں۔کافی ٹائم ضائع کر لیا ہے۔ اور بھوک بھی زوروں پر ہے۔ اور ابھی تقریباً ایک گھنٹہ باقی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2006 #568 سب ہی کہیں نہ کہیں جا رہے ہیں۔ چلیں میں تو ابھی آیا ہوں۔ کچھ ہی دیر رکوں گا۔
جیہ لائبریرین ستمبر 27، 2006 #571 میں تو جانے والی تھی۔۔۔۔۔ مگر بقول غالب: جب دل ہی نہ چاہتا ہو تو دعا میں اثر کہاں
شمشاد لائبریرین ستمبر 27، 2006 #572 تو کس نے کہا تھا جانے کو، بقول : آئے ہو ابھی بیٹھو تو سہی جانے کی باتیں جانے دو
شمشاد لائبریرین ستمبر 27، 2006 #574 میں سوؤں گا تو اٹھوں گا ناں، صبح چھٹی ہے، سحری کر کے ہی سوئیں گے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 28، 2006 #575 شمشاد لیکن مجھ سے پہلے چل دئے، کیا ابھہی سے سحری کرنے۔ اب میں بھی چلا۔ شب بخیر۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2006 #578 جائیں اور ساتھ خیریت کے جائیں۔ میرا خیال ہے میں بھی جاؤں۔ اللہ حافظ
دوست محفلین ستمبر 29، 2006 #579 لو جی اب ہم چلیں۔ نماز کا وقت نکلا جاتا ہے۔ پھر سو لیں۔ کوئی آٹھ بجے چکر لگاتے ہیں اب۔