بہت خوب جیہ، لاجواب کر دیااور تو اور اب تصویر بھی لگا دی ہے ۔ اس کو کہتے ہیں ڈبل عذاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تصویر اسی لیے تو لگائی ہے کہ “پِیر“ نہ دکھائی دوں، ویسے تصویر کوئی اتنی نئی بھی نہیں ہےجیہ نے کہا:مگر آپ خود بھی خیال کریں نا کہ آپ “ پیرِ تسمہ پا“ بن گئے ہیں
بھابھی کو کہ ڈاکٹر کو؟زکریا نے کہا:اب میں چلا آنکھیں دکھانے۔