۔۔۔ھمم سے جلدی سے واپس آنا ۔۔ہم سب تمہیں بہت مس کریں گے ۔۔۔۔۔انشاءاللہ خیریت سے جاؤ اور خیریت سے آؤ۔۔۔۔۔اپنا بہت بہت خیال رکھنا اور خوب انجوائے کرنا۔۔۔۔ماوراء نے کہا:میں بھی ذرا پاکستان سے ہو آؤں۔ پھر آتی ہوں۔
سارہ خان نے کہا:ماوراء پرسوں جا رہی ہے چار نومبر کو انشاءاللہ۔۔