شمشاد بھائی کا انتظار بہت کیا لیکن۔۔۔بے سود۔۔۔۔ :( اب جانا ہی پڑے گا۔
ماوراء محفلین اکتوبر 30، 2006 #821 شمشاد بھائی کا انتظار بہت کیا لیکن۔۔۔بے سود۔۔۔۔ اب جانا ہی پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2006 #823 چلو جاؤ ساتھ خیریت کے، اور جس مقصد کے لیے جا رہی ہو، اللہ وہ مقصد پورا کرئے۔
پاکستانی محفلین اکتوبر 31، 2006 #828 میں بھی جا رہا ہوں سونے ۔۔۔ بشرط زندگی کل ملاقات ہو گی ۔۔ انشاءاللہ
سارہ خان محفلین نومبر 2، 2006 #831 ماوراء نے کہا: میں بھی ذرا پاکستان سے ہو آؤں۔ پھر آتی ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ۔۔۔ھمم سے جلدی سے واپس آنا ۔۔ہم سب تمہیں بہت مس کریں گے ۔۔۔۔۔انشاءاللہ خیریت سے جاؤ اور خیریت سے آؤ۔۔۔۔۔اپنا بہت بہت خیال رکھنا اور خوب انجوائے کرنا۔۔۔۔
ماوراء نے کہا: میں بھی ذرا پاکستان سے ہو آؤں۔ پھر آتی ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ۔۔۔ھمم سے جلدی سے واپس آنا ۔۔ہم سب تمہیں بہت مس کریں گے ۔۔۔۔۔انشاءاللہ خیریت سے جاؤ اور خیریت سے آؤ۔۔۔۔۔اپنا بہت بہت خیال رکھنا اور خوب انجوائے کرنا۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 2، 2006 #835 سارہ خان نے کہا: ماوراء پرسوں جا رہی ہے چار نومبر کو انشاءاللہ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب ہے کل اس سے بات ہو سکتی ہے۔
سارہ خان نے کہا: ماوراء پرسوں جا رہی ہے چار نومبر کو انشاءاللہ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب ہے کل اس سے بات ہو سکتی ہے۔