واقعی سردی بہت ہے، میں نے بھی “ پانی “ ٹائپ کیا، سکرین پر دیکھا تو “ برف “ لکھا ہوا تھا۔ :wink:
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2007 #1,301 واقعی سردی بہت ہے، میں نے بھی “ پانی “ ٹائپ کیا، سکرین پر دیکھا تو “ برف “ لکھا ہوا تھا۔
نوید ملک محفلین جنوری 8، 2007 #1,303 روز اسی معصوم خطا پر چاند ستارے ہنستے ہیں رات آئی تو رستہ دیکھیں اور سحر کو لوٹ چلیں اللہ حافظ و نگہبان سب کا
روز اسی معصوم خطا پر چاند ستارے ہنستے ہیں رات آئی تو رستہ دیکھیں اور سحر کو لوٹ چلیں اللہ حافظ و نگہبان سب کا
م ماہ وش محفلین جنوری 11، 2007 #1,305 لوگ یہاں سے سونے کے لئے ہی کیوںجاتے ہیں ویسے ، کوئی اور کام نہیںہوتا کیا ان بٹوین ۔۔ کھیکھیکھیکھیکھیکھی
لوگ یہاں سے سونے کے لئے ہی کیوںجاتے ہیں ویسے ، کوئی اور کام نہیںہوتا کیا ان بٹوین ۔۔ کھیکھیکھیکھیکھیکھی
الف عین لائبریرین جنوری 12، 2007 #1,306 میں سونے کے لیے نہیں کچھ دن کی رخصت پر جا رہا ہوں۔ چھٹی کی درخواست ہے۔ چلا حیدر آباد تھوڑی دیر میں
نوید ملک محفلین جنوری 12، 2007 #1,307 خیری جاؤ تے خیری آؤ محترم اعجاز صاحب میں چلا سونے ، فی امان اللہ
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2007 #1,313 یار ابھی تو آپ کے ہاں شام ہوئی ہو گی، ابھی سے کیوں؟ یہاں تو صبح ہونے والی ہے۔
آ آنکھ محفلین جنوری 25، 2007 #1,317 اوہ یہاں جانے کے بارے میں بتایا جاتا ہے اچھا سلسلہ ہے اور آنے کے بارے میں بھی کوئی ایسا سلسلہ ہے کہ نہیں
اوہ یہاں جانے کے بارے میں بتایا جاتا ہے اچھا سلسلہ ہے اور آنے کے بارے میں بھی کوئی ایسا سلسلہ ہے کہ نہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2007 #1,318 ہے نا، ہے کیوں نہیں، وہ تو اس محفل کا سب سے زیادہ مقبول سلسلہ ہے۔ دھاگے کا عنوان ہے “ کون ہے جو محفل میں آیا“ اور ربط یہ رہا : http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6148&start=840 اس میں آپ کو یہ بھی اندازہ لگانا ہے کہ آپ کے بعد کس رکن کی آمد ہو گی۔
ہے نا، ہے کیوں نہیں، وہ تو اس محفل کا سب سے زیادہ مقبول سلسلہ ہے۔ دھاگے کا عنوان ہے “ کون ہے جو محفل میں آیا“ اور ربط یہ رہا : http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6148&start=840 اس میں آپ کو یہ بھی اندازہ لگانا ہے کہ آپ کے بعد کس رکن کی آمد ہو گی۔