اچھا جی مجھے بھی اجازت رات کے 3 بج گئے ہیں
پاکستانی محفلین جنوری 29، 2007 #1,352 اچھا جی میں تو چلا زیادہ دیر نہیں بیٹھا جا سکتا طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی
قیصرانی لائبریرین جنوری 29، 2007 #1,355 پاکستانی نے کہا: اچھا جی میں تو چلا زیادہ دیر نہیں بیٹھا جا سکتا طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت پاکستانی بھائی؟کیا ہوا؟
پاکستانی نے کہا: اچھا جی میں تو چلا زیادہ دیر نہیں بیٹھا جا سکتا طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت پاکستانی بھائی؟کیا ہوا؟
ماوراء محفلین جنوری 30، 2007 #1,358 سارے ٹائم کیوں بتا رہے ہیں۔ چلو میں بھی بتا دیتی ہوں۔ تین بجکر تیس۔۔اور اب میں بھی چلی۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 30، 2007 #1,359 ابھی یہاں رات کے 9:34 ہورہے ہیں ۔۔ میںابھی آدھ گھنٹا اور بیٹھوں گا اور پھر بتائے بغیر چلا جاؤں گا ۔