اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
میرا دل ہے میں بھی اب چلوں۔ ابھی برتن کچن میں دھونے کے لیے پڑے ہیں۔ :cry:

:roll: غضب خدا کا ، غالبا جب کل ہم دونوں رات میں تھیں تب تمھارے رات کے دو بج رہے تھے اور تمھیں رات دو بجے برتن دھونے کا خیال آیا ؟ :p :?

سسرال میں مار پڑے گی برتن دیر سے دھونے پر :D بہتر ہے ٹائم سر دھو کر رکھا کرو ۔
ورنہ ساس نندوں نے طعنے مارنے ہیں اے کڑی کجُ سکھ کے نیں آئی ۔ :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

ہاں۔ کل دن کو مصروف تھی۔ اور برتن دھونے کا دل بھی نہیں کر رہا تھا۔ پھر امی کو فون کر کے بتاتی رہی کہ برتن کچن میں پڑے ہوئے ہیں۔ ان کا کیا کروں۔ :cry:
خیر۔۔رات 3 بجے میں نے سارا کچن صاف کیا۔ برتن دھوئے۔ آج حلیم بنانی تھی۔ رات کو اس کی آدھی تیاری کر کے سوئی۔ اور رات کو ایس ایم ایس کر کے سب کو تنگ کیا۔ :D
ہائے مار کیوں پڑنی ہے۔ کوئی اتنا ہی سگھڑ ہے تو خود برتن دھو لے۔ :shock:
اور ہاں۔۔۔ مجھے پہلے ہی نہ اتنا ڈرایں۔ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
میں اب جانے والا ہوں، لیکن تم علی پور کا ایلی پر اپ ڈیٹ دے دو۔ بہتر ہے اس کا تبصرے والا دھاگہ پڑھ لو۔
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میرا دل ہے میں بھی اب چلوں۔ ابھی برتن کچن میں دھونے کے لیے پڑے ہیں۔ :cry:
:roll: غضب خدا کا ، غالبا جب کل ہم دونوں رات میں تھیں تب تمھارے رات کے دو بج رہے تھے اور تمھیں رات دو بجے برتن دھونے کا خیال آیا ؟ :p :?
سسرال میں مار پڑے گی برتن دیر سے دھونے پر :lol: بہتر ہے ٹائم سر دھو کر رکھا کرو ۔ :D ورنہ ساس نندوں نے طعنے مارنے ہیں اے کڑی کجُ سکھ کے نیں آئی ۔ :p :wink:
باجو۔ میری بہن کو مت ڈراؤ۔ وہ شادی کرے گی نوکری نہیں۔:? یہ کام ساس نندوں کا ہوتا ہے۔D :lol:
بہن اگر میاں پلنگ پر بیٹھا کر اپنے ہاتھ سےگاجر کا حلواہ نہ کھلائے اور ہاتھ دھو دھو کر نہ پیئے۔ بات نہ کرنا۔:D
کہنا میں باجو نہیں ہوں۔ اور کہنا میں بڑے بھیا کے ہاں امریکہ جارہی ہوں۔ اگر معافی مانگنی ہے وہ ادھر کا ٹکٹ لینا :D :lol:
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:

lol۔ آپ جیسے بھائی اور باجو جیسی بہنوں کا ساتھ ہوا تو فکر نہ کریں۔ میرے حالات زبردست رہیں گے۔:lol:
 
شمشاد

لائبریرین
میں علی پور کا ایلی کا اپ ڈیٹ دیکھنے آیا تھا۔ لیکن اب ماوراء جا چکی ہے تو کل ہی ملے گا اپ ڈیٹ۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
میں علی پور کا ایلی کا اپ ڈیٹ دیکھنے آیا تھا۔ لیکن اب ماوراء جا چکی ہے تو کل ہی ملے گا اپ ڈیٹ۔

273_O_nahi_1.gif
شمشاد بھائی ابھی تو دے کر آئی تھی۔
273_declare_1.gif

باقی پورے ناول کی کچھ دن ٹھہر کر دوں گی۔
 
ماوراء

محفلین
میں بھی اب چلوں۔ صبح کے 4:30 بج گئے ہیں۔ :shock:
273_whacky078_1.gif

آج تو فرزانہ سسٹر آئیں ہیں۔ اور آتے ساتھ ہی چھا گئی ہیں۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top