اسے بہت رات کہتے ہیں۔ میں آئی اور آپ۔۔۔پُھر ہو گئے۔قیصرانی نے کہا:میں بھی سونے چلا، کہ رات بہت ہو گئی (گیارہ بج کر سات منٹ ہوئے ہیں )
اف شمشاد بھائی، صبح کے تین بجے تک کیا کرتے رہتے ہیں۔ پتہ ہے نہ یہ سب آپ کی صحت کے لیے بالکل ٹھیک نہیں۔ بھابی بھی اتنا منع کرتی ہیں۔شمشاد نے کہا:میں بھی ابھی ادھر ہی ہوں۔
ویسے یہاں صبح کے تین بجا چاہتے ہیں۔
میں کیوں اتنی دیر تک بیٹھی رہتی ہوں۔ ہممممم۔۔۔ اچھا سوال ہے ویسے۔شمشاد نے کہا:تمہارے علی کے لیے میرا مطلب ہے علی پور کا ایلی کے لیے اتنی دیر تک بیٹھا تھا، لیکن تم کیوں اتنی دیر تک بیٹھی رہی ہو؟