میں ابھی جا رہا ہوں، کوئی تین گھنٹوں بعد واپسی ہو گی ان شاء اللہ
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2007 #1,421 میں ابھی جا رہا ہوں، کوئی تین گھنٹوں بعد واپسی ہو گی ان شاء اللہ
ظ ظفری لائبریرین فروری 12، 2007 #1,428 میں بھی بس آتا جاتا رہوں گا ۔۔۔۔ تھوڑی دیر کے لیئے ۔۔ پھر رات کو حاضری دوں گا ۔
ظ ظفری لائبریرین فروری 12، 2007 #1,430 شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ ویسے میں آج کل اپنا بہت خیال رکھ رہا ہوں ۔ لو اب میں چلا ۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2007 #1,431 اچھی بات ہے اپنا خیال رکھنا، لیکن پکی بات ہے ناں کہ اپنے لیے ہی رکھ رہے ہیں، یا پھر کسی کی فرمائش پر
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2007 #1,437 سیکنڈوں والا نہیں جناب، پورے ایک گھنٹہ اور نو منٹ کے بعد واپس آیا تھا۔
الف عین لائبریرین فروری 15، 2007 #1,439 یہ اطلاع دینے کے لیے یہاں آیا ہوں کہ آض میں حیدر آباد جا رہا ہوں۔ پیر کو واپسی ہوگی اور اسی دن پھر جبلپور روابگی ہے۔ چنانچہ ممکن ہے کہ کچھ دن مضفل پر نہ آ سکوں۔ اللہ حافظ
یہ اطلاع دینے کے لیے یہاں آیا ہوں کہ آض میں حیدر آباد جا رہا ہوں۔ پیر کو واپسی ہوگی اور اسی دن پھر جبلپور روابگی ہے۔ چنانچہ ممکن ہے کہ کچھ دن مضفل پر نہ آ سکوں۔ اللہ حافظ
جاویداقبال محفلین فروری 15، 2007 #1,440 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اب ہم بھی چلیں، انشاء اللہ پھرملیں گے۔ فی امان اللہ اللہ حافظ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اب ہم بھی چلیں، انشاء اللہ پھرملیں گے۔ فی امان اللہ اللہ حافظ والسلام جاویداقبال