اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔ ہنستے مسکراتے سفر گزارئیے گا اور پاکستان کو میری طرف سے بہت بہت سلام اور آداب اور نیاز
 

شمشاد

لائبریرین
بس آپ کا یہی پیغام لینے آیا تھا۔ ہو سکتا ہے صبح ملاقات نہ ہو۔
اس لیے ابھی سے اللہ حافظ
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ میں بھی ابھی سونے چلا۔ امید ہے کہ جلد ہی ملاقات ہوگی، انشاءاللہ۔ اپنا بہت سارا خیال رکھیئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
یہی دیکھنے کہ کون کون گیا، آیا تھا، تو یہاں تو سبھی جا چکے سوائے محب بھائی کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی میں تو اب جاؤں گا، پروگرام تو یہ ہے کہ 3 گھنٹے کی نیند لے لوں، پھر تھوڑی بہت تیاری بھی کرنی ہے اس کے بعد ائیرپورٹ کو روانگی، تو ساتھیو اللہ حافظ
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بھئی میں تو اب جاؤں گا، پروگرام تو یہ ہے کہ 3 گھنٹے کی نیند لے لوں، پھر تھوڑی بہت تیاری بھی کرنی ہے اس کے بعد ائیرپورٹ کو روانگی، تو ساتھیو اللہ حافظ

شمشاد بھائی آپ کی وجہ سے میں صبح اٹھتے ساتھ ہی یہاں آئی اور آپ سونے چلے گئے۔ :cry:
خیر اب میں جا رہی ہوں۔ ناشتہ بھی نہیں کیا۔ صرف آپ کی وجہ سے۔ :cry: :D

اب میں چلی۔ اللہ حافظ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
خیر سے ابھی تو وہ انشاءاللہ جہاز کے اندر دورانٍ فلائیٹ کھانا تناول کر رہے ہوں‌گے
 

پاکستانی

محفلین
شمشاد بھائی کے جانے سے یہ دھاگہ خاموش خاموش سا لگ رہا ہے، کوئی ھلہ گلہ نہیں ہے یہاں، محب بھائی آپ ہی آ جائیں۔
 

پاکستانی

محفلین
میں کافی دیر سے یہاں ہوں مگر سوائے قیصرانی بھائی کے کوئی بھی یہاں نہیں آیا، شمشاد بھائی کیا گئے یہ محفل بھی سونی سونی ہو گئی ہے، یہ انہی کا کمال تھا کہ سب اراکین کو کھینچ کھینچ کر یہاں لاتے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top