ابھی میں چلا آٹا گوندھنے، لگتا ہے کافی دیر بعد کچھ کھانے جا رہا ہوں :(
قیصرانی لائبریرین اگست 8، 2006 #381 ابھی میں چلا آٹا گوندھنے، لگتا ہے کافی دیر بعد کچھ کھانے جا رہا ہوں
دوست محفلین اگست 8، 2006 #383 واقعی وہ ہلا گلا رکھتے ہیں۔ اللہ کرے خیریت سے واپس آئیں اور محفل کی رونقیں دوبارہ لوٹیں۔ لو اب تو ہم جارہے ہیں۔
واقعی وہ ہلا گلا رکھتے ہیں۔ اللہ کرے خیریت سے واپس آئیں اور محفل کی رونقیں دوبارہ لوٹیں۔ لو اب تو ہم جارہے ہیں۔
پاکستانی محفلین اگست 10، 2006 #390 جی نہیں ابھی تک تو یہی تھا مگر اب جا رہا ہوں رات بہت ہو گئی۔۔۔۔ اللہ حافظ
ماوراء محفلین اگست 11، 2006 #392 اب میں بھی چلی کہ کافی دیر ہو گئی ہے۔ ویسے شمشاد بھائی کی قدر اب آئی ہے۔ محفل سونی سونی ہے۔
رضوان محفلین اگست 11، 2006 #394 ماوراء نے کہا: اب میں بھی چلی کہ کافی دیر ہو گئی ہے۔ ویسے شمشاد بھائی کی قدر اب آئی ہے۔ محفل سونی سونی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں بزرگوں کے دم قدم کی برکتیں ہی بہت ہوتی ہیں۔ اب جو دو چار رہ گئے ہیں ان کی ہی قدر کرلو
ماوراء نے کہا: اب میں بھی چلی کہ کافی دیر ہو گئی ہے۔ ویسے شمشاد بھائی کی قدر اب آئی ہے۔ محفل سونی سونی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں بزرگوں کے دم قدم کی برکتیں ہی بہت ہوتی ہیں۔ اب جو دو چار رہ گئے ہیں ان کی ہی قدر کرلو
قیصرانی لائبریرین اگست 11، 2006 #398 پر میں تو چھوٹے شہر میں رہتا ہوں، اس کی آبادی ایک لاکھ سے تھوڑی زیادہ ہے