ابھی میں جانے ہی والا تھا کہ دیکھا کہ ۔۔ رضوان بھائی نے محفل میں قدم رنجا فرمایا ہے ۔۔ تھوڑی دیر کے لیے اپنا جانا موقوف کر کے ذرا سلام دعا کرلوں اگر وہ یہاں ٹہریں تو ۔۔۔ ؟
ہاں یہ بات تو ہے رضوان بھائی ۔۔۔ کہ واقعی نصیب سے آج آپ کی زیارت ہوگئی اور دیکھیں تو ۔۔۔ میں نے آج اپنی بیٹری بھی چارج کر لی ہے کہ کافی دن سے ڈاؤن تھی ۔