ماہ وش نے کہا:تو ایویں فضول باتیںنہ کیا کرو نہ کوئی اچھی بات بھی کیا کرو نہ
مجھے ساتھ لیتے جائیں نا پلیز۔ اندھیرا اتنا ڈراؤنا ہوتا ہے۔ کیا آپ کا بچپن اتنا پرانا ہے کہ بھول گئے؟رضوان نے کہا:چلیں بھائی اب قیصرانی آپ اکیلے ہی ہو !!!!
دیکھو گھبرانا بالکل نہیں --- - - -
ابھی کوئی نا کوئی آتا ہی ہوگا ورنہ بتیاں بند کرتے ہوئے جانا