فاتح بھائی سال ِ نو پہ ایک کوشش ہم نے بھی کی تھی۔ سالِ نو ۲۰۱۷ سال بیت جائیں گے روٹھنے منانے میں اس برس چلو سارے فاصلے مٹاتے ہیں رابطے بڑھاتے ہیں دل سے دل ملاتے ہیں عمر سیف