چلئے آپ جیسا کہیں ، کیا وہ تصویر آپ کی ہے حسن بھائی ؟
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #222 اب میں اتنا بھی چھوٹا نہیں دی دی۔ اور میں لڑکی بھی نہیں اندازہ لگایئے کون ھے؟
ع عندلیب محفلین جولائی 30، 2008 #223 آپ کی بھانجی تو ہو نہیں سکتی کیونکہ آپ کو بہن نہیں ،ہاں آپ کی بھتیجی ہو سکتی ہے ۔ اب آپ ہی آ جائیں۔
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #224 ہمممم میرا بھائی بھی تو مجھ سے چھوٹا ہی ھے ابھی۔ یہ موصوفہ ابھی کچھ ہی دن پہلے میرے ماموں کے ہاں وارد ہوئی ہیں
ہمممم میرا بھائی بھی تو مجھ سے چھوٹا ہی ھے ابھی۔ یہ موصوفہ ابھی کچھ ہی دن پہلے میرے ماموں کے ہاں وارد ہوئی ہیں
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #226 بہت شکریہ دی دی، ابھی تو میں نے بھی صرف تصاویر ہی دیکھی ہیں۔ جب جائیں گے پاکستان تو پھر کریں گے ملاقات میڈم صاحبہ سے۔
بہت شکریہ دی دی، ابھی تو میں نے بھی صرف تصاویر ہی دیکھی ہیں۔ جب جائیں گے پاکستان تو پھر کریں گے ملاقات میڈم صاحبہ سے۔
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #230 ایک ہفتہ اچھا وہاں جا کر ہمیں بھول مت جایئے گا۔ کتنے دن کا ٹور ھے؟
ع عندلیب محفلین جولائی 30، 2008 #231 وہاںسے بھی آتی رہونگی محفل پر انشاءاللہ ،دو مہنے کا ٹو ر تو ہے لیکن اگر موقع ملے اگر ہمارے تاج اجازت دیں تو اور دن بھی رہ سکتے ہیں۔
وہاںسے بھی آتی رہونگی محفل پر انشاءاللہ ،دو مہنے کا ٹو ر تو ہے لیکن اگر موقع ملے اگر ہمارے تاج اجازت دیں تو اور دن بھی رہ سکتے ہیں۔
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #232 ہائے ہمرا بھی کچھ ایسا ہی من کرت ھے کہ جائیں اوربہت سارے دن وہیں رہیں اپنوں کے ساتھ قسم سے۔ ویسے جانا کونسے شہر ھے دی دی؟
ہائے ہمرا بھی کچھ ایسا ہی من کرت ھے کہ جائیں اوربہت سارے دن وہیں رہیں اپنوں کے ساتھ قسم سے۔ ویسے جانا کونسے شہر ھے دی دی؟
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #234 خوب۔ چلیئے ہمیں انتظار ہوگا آپ کی آمد کا۔ اللہ پاک آپ کا سفر آسان فرمائے (آمین) ویسے کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ وہاں کی کیا کیا چیزیں مشہور ہیں؟
خوب۔ چلیئے ہمیں انتظار ہوگا آپ کی آمد کا۔ اللہ پاک آپ کا سفر آسان فرمائے (آمین) ویسے کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ وہاں کی کیا کیا چیزیں مشہور ہیں؟
ع عندلیب محفلین جولائی 30، 2008 #235 وہاں کی بریانی ، چارمینار ، لاڈبازار، حیدرآبادی زبان اورتو بہت ساری چیزیں ہیں ۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 30، 2008 #237 ان شاءاللہ ضرور اگر ہماری بھی زندگی رہی اور ہم بھی وہاں ہوئے تو ضرور خالص حیدرآبادی بریانی بنا کر کھلائینگے ۔
ان شاءاللہ ضرور اگر ہماری بھی زندگی رہی اور ہم بھی وہاں ہوئے تو ضرور خالص حیدرآبادی بریانی بنا کر کھلائینگے ۔
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #238 شکریہ دی دی۔ بس اب میں چلا کہ کچھ دیگر امورِ خاص بھی ہماری توجہ کے طالب ہیں۔ تو ملتے ہیں ایک بریک کے بعد
شکریہ دی دی۔ بس اب میں چلا کہ کچھ دیگر امورِ خاص بھی ہماری توجہ کے طالب ہیں۔ تو ملتے ہیں ایک بریک کے بعد