وہ آنے جانے میں وقت ہی اتنا لگائیں گے کہ پیزا ٹھنڈا ہو جائے گا، سمجھا کرو ناں، کنفیوشش نے کہا تھا جب ایسی صورتحال ہو تو سمجھ جاؤ کہ نہ کھلانے کے بہانے ہیں۔
اب میں نے دس تاریخ کو جانا ہے ایک ہفتے کے لئے اور ،،
پھر واپسی پر میرے آگے پیچھے میری سس اور برو آجائے گے میرے گھر رہنے کو اور میرا سٹی گھومنے پھرنے
تب مجھے میزبانی کے فرائض نبھانے ہونگے ۔ جب سے آئے ہیں سب ، ابھی تک میں ہی وہاں جاکر رہ رہی ہوں سب کے ساتھ ، کہ وہاں سب ایک ساتھ ہیں قریب قریب گھر ہے ۔ میرا سب سے ہٹ کے ہے ذرا ،