اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ کون سی عندلیب کی بات کر رہے ہیں؟ کہیں وہ تو نہیں " آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں "

میں تو اس محفل کی رکن عندلیب کی بات کر رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، ابھی تو دو چار ہی باتیں کی تھیں شادی اور نیند اڑ گئی ہے، آگے کیا ہو گا؟
 

حسن علوی

محفلین
اللہ خیر کرئے، ابھی تو دو چار ہی باتیں کی تھیں شادی اور نیند اڑ گئی ہے، آگے کیا ہو گا؟


استغفرللہ دیکھئے کہاں کی بات کہاں لے گئے، وہ رات کو کھانا زیادہ کھا لیا تھا تو جب ہی دیر سے نیند آئی۔ قسم لے لیں جو دوسرا کوئی خیال بھی آیا ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
استغفرللہ دیکھئے کہاں کی بات کہاں لے گئے، وہ رات کو کھانا زیادہ کھا لیا تھا تو جب ہی دیر سے نیند آئی۔ قسم لے لیں جو دوسرا کوئی خیال بھی آیا ہو۔

مجھے تمہاری بات کا یقین ہے اور میں نے کب کہا کہ کوئی دوسرا خیال آیا ہو گا، میں تو تیسرے خیال کی بات کر رہا تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
اچھا رہا۔ بہت سے پرانے دوستوں سے ملاقات ہوئی۔ یہ ایک ورک شاپ تھی کولکاتا میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پرانے دوستوں سے ملنا کتنا خوشگوار ہوتا ہے۔ میں جب پاکستان جاتا ہوں تو میرا زیادہ وقت پرانے دوستوں سے ملنے ملانے میں ہی گزرتا ہے۔

یہ حسن کہاں رہ گیا۔
 
ارے اپیا میں نے دھیان نہیں دیا اس دھاگے کی جانب۔ خیر اب آ گیا ہوں۔ پر میں سعید کا بیٹا ہوں۔

اور یہ عندلیب اپیا کتنی دیر کے لئے چلی گئیں؟
 
جو آپ کا حکم اپیا۔ لیجئے حاضر ہوں۔

آپ پھر آئیں گی کیا؟ یا افتخا بھائی کے استقبال کو جا رہی ہیں؟
 
جی نہیں‌ ابھی تو میں ہی ہوں، افتخار بھی بس آتے ہیں ہونگے اور پھر ہم تو گئے کھانے تو۔ آج گاردا جھیل پر ڈنر کا پروگرام ہے۔

اور اب پھر سعود بھائی لازمی طور پر آپ ہی ہونگے کہ اور تو کوئی ہے ہی نہیں ادھر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top