کیا آپ کو لگتا ہے کہ سعود بھائی تک آواز پہونچ جائے گی؟ کیوں بیٹا؟
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2008 #345 زیک صاحب تو مشکل ہی ہے ادھر آئیں۔ ان کی جگہ مجھے گوارا کر لیں۔ اب سارہ کو آنا چاہیے۔
الف عین لائبریرین اگست 3، 2008 #347 کیا بات ہے آج کل شمشاد سے کم ہی معانقہ ہو رہا ہے ہمارا۔ تو سعود کو ہی بلایا جائے۔
ابن سعید خادم اگست 3، 2008 #348 بلا لیجئے چاچو پر اب تو میں سونے کی سوچ رہا ہوں۔ عندلیب اپیا گم ہیں اس وقت!
ع عندلیب محفلین اگست 3، 2008 #349 سو جائے آپ سعود بھائی، آج میں کچھ مصروف ہوں اسی لئے آنا نہیںہوا خیر اب آپ ہی آ جائیں ۔۔۔
ع عندلیب محفلین اگست 3، 2008 #351 میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ خیر اب آپ کو کیا وضاحتیں کروں آپ ہی آ جائیں اگر جاگ رہے ہوں تو ۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2008 #354 اعجاز بھائی آج کل یہاں آنے کے وقت میں میری گھریلو مصروفیات بڑھ گئی ہیں اس لیے ملاقات کم کم ہو رہی ہے۔
اعجاز بھائی آج کل یہاں آنے کے وقت میں میری گھریلو مصروفیات بڑھ گئی ہیں اس لیے ملاقات کم کم ہو رہی ہے۔
ابن سعید خادم اگست 3، 2008 #355 جی اپیا میں سو جاتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ سو کر کسی اور کو کیسے بھیجا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے دماغ میں کوئی ترکیب ہو تو بتا دیجئے صبح دیکھ لوں گا۔
جی اپیا میں سو جاتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ سو کر کسی اور کو کیسے بھیجا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے دماغ میں کوئی ترکیب ہو تو بتا دیجئے صبح دیکھ لوں گا۔
حسن علوی محفلین اگست 3، 2008 #357 جی ہاں اور کھانے کے بعد واک کرنے چلے بھی آئے اب عندلیب سِس کو یاد کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2008 #360 اب تو خاصی دیر ہو گئی، اب عندلیب کہاں آئیں گی۔ ہاں ظفری بھائی کی امید ہے کہ آ جائیں۔