لگتا ہے میرا کمپیوٹر ہکلا ہو گیا ہے۔
ایک ہکلے نے کسی کو گالی دی، لڑائی ہو گئی، پولیس پکڑ کر لے گئی، وہاں ان کی صلح ہو گئی یا کروا دی گئی۔ واپسی پر ہکلے نے پھر گالی دے دی۔ تو دوسرے نے کہا کہ یہ کیا، ابھی صلح کی اور تم نے وعدہ کیا تھا کہ اب ایسا نہیں کروں گا اور تم نے پھر گالی دی۔ ہکلا بولا۔ نہیں یار، یہ تو پہلے دی تھی نکلی اب ہے۔