اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہی تو شرارت کی عمر ہوتی ہے۔ ہم نہ کریں تو بچے ہمیں دیکھ کر کریں گے کہ پوپلے دادا جا رہے ہیں۔ :)
 

سکون

محفلین
سعود بھائی اب اپ ہی شروع کر دیں نہ نیا دھاگہِ اب بیچاری عندلیب کہاں شروع کرے گی
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب ۔۔
دھاگہ شروع کرنا کیا مسئلہ ہے بھئی ۔۔ میں ہوں نہ ابھی کرتی ہوں ۔۔ لیکن الف سے شروع کروں کے ک سے ؟
 

سکون

محفلین
ٹھیک ہے سعود جان کوئی بات نہیں ہم ہیں نہ یہاں ٹینشن نہیں لینے کا اہا ہاہاہا اہا
 
افتخار بھائی ہم تو بخیر ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ کل کی صبح ہمیں پھر گھسیٹ کر اسی کرسی پر بٹھا دیگی۔

کیوں حسن بھائی؟
 

حسن علوی

محفلین
بجا فرمایا آپ نے سعود بھائی۔ اب یہ تو کاروبارِ زندگانی ٹھہرا کیا کیجیئے۔
عندلیب آ بھی جایئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top