اعجاز بھائی تو چلے گئے، سعود بھی نہیں ہیں۔ آج عمار کہاں رہ گئے؟
حسن علوی محفلین اگست 8، 2008 #464 صرف زلف ہی پریشان نہیں، دل بھی بےقرار ھے اور وجہ بھی کچھ خاص بلکہ بہت ہی خاص ھے۔
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2008 #465 اسی لیے تو تمہارے ماما/پاپا کا نمبر پوچھا تھا لیکن تم نے بتایا ہی نہیں۔ اور ہاں واپس کب جانا ہے؟
حسن علوی محفلین اگست 8، 2008 #466 انکا نمبر اگر آپکو دے دیا تو پھر میرا کیا ہوگا۔۔۔ اور یہ خوشی کی وجہ کیا جانتے ہیں آپ۔ ویسے کچھ قریب قریب ہی ہیں آپ لگتا ھے کچھ اندازہ ہو ہی گیا ہوگا آپکو۔ ھے نا؟
انکا نمبر اگر آپکو دے دیا تو پھر میرا کیا ہوگا۔۔۔ اور یہ خوشی کی وجہ کیا جانتے ہیں آپ۔ ویسے کچھ قریب قریب ہی ہیں آپ لگتا ھے کچھ اندازہ ہو ہی گیا ہوگا آپکو۔ ھے نا؟
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2008 #467 وہی ہو گا جو منظورِ خدا ہو گا۔ اچھا تو یہ بات ہے، اسی لیے دن کا چین اور رات نیند اڑی ہوئی ہے۔
حسن علوی محفلین اگست 8، 2008 #468 ہاں جی بالکل اسی لیئے۔ اب سمجھے نا آپ۔ کہیئے ہوتا ھے نا ایسا جب یوں ہو جائے؟؟؟
حسن علوی محفلین اگست 8، 2008 #469 ڈاکٹر صاحب نظر آئے تھے کچھ دیر قبل۔ شاید یہاں بھی قدم رنجا فرمائیں۔۔۔
ع عندلیب محفلین اگست 8، 2008 #470 ڈاکٹر صاحباپنے مریضوںمیں مصروف ہونگے، اسی لئے میںآگئی ہوںآپ کا راز معلوم کرتے لے لئے۔۔۔۔؟
حسن علوی محفلین اگست 8، 2008 #471 اچھا کیا جو آپ آ گئیں آپی۔ بہت دنوں سے آپ سے کچھ بات ہی نہیں ہوئی۔ آپ ہی آیئے گا
حسن علوی محفلین اگست 8، 2008 #474 ابھی آپ ہی کا ذکر ہو رہا تھا ڈاکٹر صاحب۔ میں بالکل خیریت سے۔ آپ کہاں چلے گئے تھے؟
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2008 #475 جانا کہاں ہے انہوں نے، یہ بھی میری طرح شادی شدہ بلکہ بقول انہی کے شادی شہدا ہیں اور بال بچوں والے ہیں۔
جانا کہاں ہے انہوں نے، یہ بھی میری طرح شادی شدہ بلکہ بقول انہی کے شادی شہدا ہیں اور بال بچوں والے ہیں۔
افتخار راجہ محفلین اگست 8، 2008 #476 ادھر ہی تھے بھائی کدھر جانا ہے۔ اور اب تو وہ آئے ہوئے ہیں ہم تو جاسکتے ہی نہیں کہیں۔ آپ فرمائیے خیریت سے یاد کیا تھا؟
ادھر ہی تھے بھائی کدھر جانا ہے۔ اور اب تو وہ آئے ہوئے ہیں ہم تو جاسکتے ہی نہیں کہیں۔ آپ فرمائیے خیریت سے یاد کیا تھا؟
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2008 #477 کچھ ادھار کی بات کر رہا تھا حسن، اب معلوم نہیں یہ اتنی دور ادھار لینے آپ کے پاس کیسے پہنچ گیا۔
افتخار راجہ محفلین اگست 8، 2008 #478 ہیں ادھار لینے اور وہ بھی مجھ سے؟ کیوں جی بھائی صاحب کیوں ہماری محبت کو ادھار کی قینچی سے کترنے کو تلے ہوئے ہو؟
ہیں ادھار لینے اور وہ بھی مجھ سے؟ کیوں جی بھائی صاحب کیوں ہماری محبت کو ادھار کی قینچی سے کترنے کو تلے ہوئے ہو؟
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2008 #480 یہ اس وقت کیسے فرصت مل گئی عمار آپ کو۔ اور ٹکنے کا کیا مسئلہ ہے؟ کرسی تو ٹھیک ٹھاک ہے ناں۔