اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اچھے جا رہے ہیں سب ہی، لگے رہیئے :)
آدھی رات کا وقت ھے کس کو پکاروں۔۔۔۔ کوئی بھی آ جائے بھائی۔
 

جیہ

لائبریرین
وعیلم السلام سارہ۔

کوئی اور تو ہے ہی نہیں نبیل بھائی میرے بلانے پر کیوں آنے لگے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جی و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
کہیے کیسے مزاج ہیں؟

یہ اپنا حسن کہاں رہ گیا؟
 

الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام افتخار۔ واقعی عرصے بعد ہماری ملاقات ہو رہی ہے یہاں۔ اب کیسی طبیعت ہے، اب بھی گھر پر ہی آرام کر رہے ہو کیا؟
 
نہیں سر کام کر رہا ہوں اتنی عیاشی کہاں نصیب میں۔ مگر اب کافی بہتر ہوں زیادہ تو نہیں مگر کافی چل پھر لیتا ہوں صرف دوا کا ناغہ ہوجائے تو درد پھر سے شروع ہوجاتے ہیں۔ مگر چلتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں میں نہ سہی آپ سہی لیکن آپ کے بعد تو آ سکتا ہوں ناں۔

آج سعود بھائی کہاں رہ گئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
حسن ذرا اپنے گھر کا نمبر تو دینا، مجھے تمہارے ماما/پاپا سے بات کرنی ہے، تمہاری یہ زلفِ پریشان والی شاعری کا بندوبست کروا دوں۔
اور ہاں تم نے واپس کب جانا ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم سعود۔
کیا 10 اگست کے لئے اپنا پرزینٹیشن تیار کر لیا ہے۔ ویسے گنوم کا اردوانے کا کچھ کام تو شاید ہوا نہیں یا تمہاری ٹیم میں سے کسی نے کچھ کیا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top