اوہ اچچھا مگر میں کیا کروں میری تو نظر کمزور ہے
ویسے ایک واقعیہ یاد آگیا
ہماری ملازمہ کسی کی برائی کر رہی تھی۔ میں نے ٹوکا۔ "بری بات۔ وہ بیٹھی ہے سب سن لے گی۔"
ملازمہ نے جواب دیا
"بھلا وہ کیسے سنے گی اس کی تو نظر کمزور ہے، چشمہ جو لگاتی ہے"
میں بہت ہنسی تھی۔۔۔۔۔