السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاضرین ۔غایئبین منتظمین وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔
زینب محفلین اگست 11، 2008 #546 نہیں اپ میرے بعد ائی ہو۔ہی ہی ہی میںنے کہا تھا میرے بعد۔۔۔چلو اب ااااپ آؤ پھر سے
زینب محفلین اگست 11، 2008 #549 ارے سعوووووود کو ابھی مت بلاو۔۔۔۔۔دیکھتی نہیں اج یہاںہم خواتین کا راج ہے کچھ دیر اور عیش کرنے دو نا
زونی محفلین اگست 11، 2008 #550 بلکل اس دھاگے پہ عورت کی حکمرانی قائم ہو چکی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہاں کوئی کوئی نہیں آئے گا (مرد حضرات)
بلکل اس دھاگے پہ عورت کی حکمرانی قائم ہو چکی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہاں کوئی کوئی نہیں آئے گا (مرد حضرات)
ع عندلیب محفلین اگست 11، 2008 #551 اچھا تو کیاز خواتین کے بیچ بھائی کا آنا ممنوع ہے مجھے نہیں معلوم تھا ؟
زونی محفلین اگست 11، 2008 #552 عندلیب نے کہا: اچھا تو کیاز خواتین کے بیچ بھائی کا آنا ممنوع ہے مجھے نہیں معلوم تھا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممنوع کیسے ہو سکتا ھے عندلیب ،،،،، ہم تو مذاق میں کہہ رہے تھے
عندلیب نے کہا: اچھا تو کیاز خواتین کے بیچ بھائی کا آنا ممنوع ہے مجھے نہیں معلوم تھا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممنوع کیسے ہو سکتا ھے عندلیب ،،،،، ہم تو مذاق میں کہہ رہے تھے
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2008 #553 ٹھیک ہے میں یہاں اس دھاگے پر عورت کی حکمرانی مان لیتا ہوں۔ اب سب سے پہلے سب سے زیادہ عمر رسیدہ خاتون آئے۔
ٹھیک ہے میں یہاں اس دھاگے پر عورت کی حکمرانی مان لیتا ہوں۔ اب سب سے پہلے سب سے زیادہ عمر رسیدہ خاتون آئے۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 12، 2008 #554 شمشاد بھائی ۔۔۔۔ آپ نے یہ کیسی شرط لگا دی ۔ ۔۔ شاید ہی اب کوئی خاتون ادھر تشریف لائے ۔ ۔ چلیں آپ کی شرط کا اثر زائل کرنے کے لیئے میں ہی آجاتا ہوں ۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ آپ نے یہ کیسی شرط لگا دی ۔ ۔۔ شاید ہی اب کوئی خاتون ادھر تشریف لائے ۔ ۔ چلیں آپ کی شرط کا اثر زائل کرنے کے لیئے میں ہی آجاتا ہوں ۔
زینب محفلین اگست 12، 2008 #555 لیں میں آٹپکی ہوں ایسی شرطوں سے کسی اور کو ڈرایئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو لگتا ہے شمشاد بھائی کہ ہم اپ کا پیچھا چھوڑ جایئں گے اور اس دھاگے کو اپ کے لیے خالی کر دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لے دس پا جی اپ بھی نا
لیں میں آٹپکی ہوں ایسی شرطوں سے کسی اور کو ڈرایئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو لگتا ہے شمشاد بھائی کہ ہم اپ کا پیچھا چھوڑ جایئں گے اور اس دھاگے کو اپ کے لیے خالی کر دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لے دس پا جی اپ بھی نا
ظ ظفری لائبریرین اگست 12، 2008 #556 اللہ معاف کرے ۔۔۔ کیا آمد دی ہے ۔ شمشاد بھائی تو اب ایسی شرطیں لگانے سے اب باز آئے ۔
شمشاد لائبریرین اگست 12، 2008 #558 چلو ایک نے قبول کیا کہ وہ اس محفل کی سب سے زیادہ عمر رسیدہ خاتون ہے۔ کیا خیال ہے زینب تمہاری عمر گولڈن جوبلی تو کر ہی چکی ہو گی ناں۔
چلو ایک نے قبول کیا کہ وہ اس محفل کی سب سے زیادہ عمر رسیدہ خاتون ہے۔ کیا خیال ہے زینب تمہاری عمر گولڈن جوبلی تو کر ہی چکی ہو گی ناں۔
زینب محفلین اگست 13، 2008 #559 لیں پا جی بتایا تو تھا میں نے کہ۔99 سال 11 ماہ اور 28 دن کی ہو گئی ہوں
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2008 #560 یہ تو ڈبل گولڈن جوبلی کرنے والی ہے۔ اس وقت سارہ کو اور شاہ جی کو آنا چاہیے۔