اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے تمام پاکستانی اراکین کو یوم آزادی مبارک ہو۔
میں اپنا پیغام پوسٹ کر آیا ہوں۔
 

حسن علوی

محفلین
آپ کا اعتبار کرنا اچھا لگا۔ چلیئے مان لیا آپ کا یہ عذر۔
محب اپنے کمرے میں لیٹے پریم چند کی کتاب 'گئودان' پڑھنے میں مگن ہیں۔ سر ہی نہیں اٹھا پا رھے پچھلے آدھ گھنٹے سے پتہ نہیں کیا لکھا ھے کتاب میں۔
 

حسن علوی

محفلین
میں نے کہاں دی وہ تو ایسی کئی کتابیں پاکستان سے ساتھ لے کر آئیں ہیں۔ کچھ میرے لیئے بھی لائے ہیں تحفۃً
 

شمشاد

لائبریرین
پھر یقیناً یہ کتاب پہلی دفعہ نہیں پڑھ رہے ہوں گے کیونکہ یہ تو بہت پرانی کتاب ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
آپ نے پڑھی ھے یہ کتاب؟
مجھے پریم چند کو پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا کبھی۔ میٹرک میں ہی اردو کی کتاب میں اک اقتباس پڑھا تھا ان کے افسانوں کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کتاب تو شاید نہیں پڑھی، ویسے پریم چند کو پڑھا ہے۔ بہت اچھا لکھنے والے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے اعجاز بھائ میں آ گیا۔ السلام علیکم

کہیے کیسا رہا دو ہفتوں کا دورہ؟
 
السلام علیکم۔۔۔۔ اب صبح ہوئے تو کافی دیر ہوئی ورنہ صبح بخیر کہتا۔ اور بلاؤں کسے؟ اس وقت کوئی ایسا نظر نہیں آرہا یہاں آنے والا۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی آپ کے ہاں تو اب دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

تو اس وقت تو پھر سارہ کو آنا چاہیے۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔

آگئی میں ۔۔
شمشاد بھائی آپ کے کھانے وقفہ آج کچھ جلدی نہیں ہو گیا ۔۔

اب آپ ہی
 

شمشاد

لائبریرین
کھانے کے وقفے کے لیے دفتر سے فرلو ہی لگانی ہوتی ہے، کسی وقت بھی لگا لو۔

شاہ جی آج بھی نہیں آئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top