تو میں نہ آ جاؤّں سعود۔۔۔ اب عندلیب کو آواز لگاؤں۔ آ عندلیب مل کے کریں وغیرہ وغیرہ
الف عین لائبریرین جولائی 27، 2008 #41 تو میں نہ آ جاؤّں سعود۔۔۔ اب عندلیب کو آواز لگاؤں۔ آ عندلیب مل کے کریں وغیرہ وغیرہ
افتخار راجہ محفلین جولائی 27، 2008 #42 نہیں سر ابھی تک تو میں ہی گھوم رہا ہوں اور اب شائید عندلیب ہوں
حسن علوی محفلین جولائی 27، 2008 #44 انکل کچھ مصروف ہوں، اسی خیال سے محفل میں آگیا ہوں پھر اب افتخار بھائی
حسن علوی محفلین جولائی 27، 2008 #46 افتخار بھائی تو آف لائن ہو گئے اور شمشاد بھائی بھی نہیں۔ سعود بھائی موجود ہیں اب ان کی باری ہونی چاہیئے۔
افتخار بھائی تو آف لائن ہو گئے اور شمشاد بھائی بھی نہیں۔ سعود بھائی موجود ہیں اب ان کی باری ہونی چاہیئے۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #48 بھائی میں موجود تو ہوں پر یہ دھاگہ کچھ ہضم نہیں ہوتا مجھے۔ اب تو عدلیب اپیا کو آنا چاہئے جو کہ آکر مجھے نہیں بلائیں گی
بھائی میں موجود تو ہوں پر یہ دھاگہ کچھ ہضم نہیں ہوتا مجھے۔ اب تو عدلیب اپیا کو آنا چاہئے جو کہ آکر مجھے نہیں بلائیں گی
الف عین لائبریرین جولائی 27، 2008 #49 یہ دو دو تانوں بانوں میں الجھ گی ہوں میں بھی۔ میں بھی اب یہاں نہیہں آتا نہ کسی کو بلاتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #50 عندلیب تو شام کا کھانا پکانے میں مصروف ہوں گی۔ میں فارغ تھا سو چلا آیا۔ اب اعجاز بھائی کو آنا چاہیے۔
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #59 آگئی آگئی ۔۔ عندلیب سعود بھیا کو لے ہی آئیں یہاں ۔۔ اب پھر آ جائیں بھیا دوڑ کر ذرا۔۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #60 نہیں وہ مصروف لگتی ہیں اب سعود بھائی میرا کان کیسے لال کرتے ہں دیکھتی ہوں ۔