بس شمشاد بھائی ۔۔۔ ابھی سحری کرکے فارغ ہوا ہوں ۔ آج یعنی بروز منگل پہلا روزہ ہے ۔ افطار کا اللہ مالک ہے ۔ آپ نے پوچھا تھا کہ کوئی افطار بنانے والی ملی یا نہیں ۔ ؟
تو میں یہ کہتا ہوں کہ افطار تو خیر کہیں نہ کہیں مسجد وغیرہ یا کسی دوست و احباب کے ہاں ہوجائے گا ۔ بس دعا کریں کہ کوئی سحری بنانے والی مل جائے ۔ سچی سحری بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔